تعارف میرے بارے میں -

فائزہ افنان ! خوش رہیں اور سلامت رہیں۔ شاید آپ نے تعارف کچھ ضرورت سے زیادہ ہی کرا دیا ہے۔ کچھ دلچسپیاں وغیرہ بیان کر دینا کافی ہوتا ہے اس طرح کے پبلک فورم میں۔ آپ اس کی تدوین کر لیں تو مناسب ہے۔
یہ باتیں اس لئے کیں کہ دو بیٹیوں کا باپ ہوں ان کے لئے محتاط رہنے کی عادت ہے
 

نایاب

لائبریرین
محترم فائزہ افنان بہنا بٹیا آپ کو اردو محفل پر دلی دعاؤں بھرا خوش آمدید
بہت دعائیں
 
میں پٹھان خاندان سے تعلق رکھتی ہوں باباتاجک (تاتاری)اور ماما اُردواسپیکینگ ( مہاجر) ہیں - کراچی میں پیدا ہوئی اور ابتک کراچی میں ہوں 12سال قبل پاپا کی ڈیتھ ہوگئی تھی گھر میں ہم تین افراد ھیں - میں ماما اینڈ آپی ہمارے اپنے ذاتی دو فلیٹ ھے ایک میں ھم رہتے ھیں اور ایک فلیٹ اور 4 شاپ رینٹ پر دی ہوئی ھے آپی کی میرج ھوچکی ھے وہ خان بابا (بہنوئی )کے پاس رہتی ھے خدا کا شکر ھے ھمارے بڑےانکل بہت اچھے ھے بابا کی ڈیتھ کے بعد سارا بزنس انہوں نے کنٹرول کیا ھے شاپز اینڈ فلیٹ کا کرایہ وہی لاکر دیتے ھے کسی قسم کی کوئی ٹینشن نہیں ھونی دی بگ سیس اکیڈمی میں ٹیچر ھے پیسوں کی کبھی پروبلم نہں ھوئی پر حالات کا ڈر لگا رہتاھے مین بھی آپی کے ساتھ اکیڈمی میں ہیلپ آتی جاتی ھوں اکیلے گھر میں بور ہوتی ھوں بابا کی ڈیتھ کے بعد ماما تو بس اللہ کی ھوگئی ھے نماز قرآن اور تسبع میں لگی رہتی ھے 4 روم کے فلیٹ میں ھم 2ھوتے ھیں-ماما نے کتنی بار خان بابا کو بولا مگر وہ خددار ھے کرایہ کے فلیٹ میں رہ رھے ھیں نا تو وہ ھمارے پاس رھتے ھے اور نہ وہ ھمارے دوسرے فلیٹ میں کہتے ھیں یتیموں کا ایک روپے مجھ پر حرام ھے ماما کی طبیعت پیچھنے ڈیلی آتے ھے - (مجھے لگتا ھے میں کچھ زیادہ ھی تفصیل سے اپنا تعرف کر رہی ھوں ) کراچی کے حالات جب بھی خراب ھوے ان مہربانوں نہ تو ھم کو کچھ ھوا اور نہ ھمارے بزنس پر کوئی اثر پڑا گھر کے سب لوگ مزہبی ٹائپ کے ھے ماسوائے میرے میں کچھ آزاد خیال ھوں چھوٹی ھوں اوپر سے کوئی روکنے والا بھی نہیں اپنی کزن اینڈ انکل( مہاجر) کی وجہ سے مجھ پر اثر ھے -مجھے یوں لگتاھے میں نے اپنا تعارف نہیں انٹرو یو کر دیا ھے باقی اگر مناسب ھوا تو بتا دونگی آپ لوگ مائینڈ نہ کرے لوکیشن بتانا ابھی مناسب نہں -
خوش آمدید۔ خوش رہیے۔
 

سید عمران

محفلین
خوش آمدید...
لئیق بھائی وغیرہم نے بالکل ٹھیک کہا...
اپنے فلیٹ، بہن، جاب اور کرایہ وغیرہ کا ذکر تدوین میں جاکر مٹا دیں...
شکریہ!!!
 

ارتضی عافی

محفلین
تاجک پٹھان نہیں ہو سکتا اور مہاجر مہاجر ہی ہوتے ہیں اور آپ بھی مہاجر ہونگے یقینا تاجک فارسی بولتے ہیں عموما تاجکی قلیل فرق ہے فارسی سے اور پٹھان پشتوں بولتے ہیں اور مہاجر اردو اسپیکنگ ہے تفصیلی تعارف کی ہے عمدہ ہے فارسی تو مادری زبان ہونگے ضرورت ہوا تو فارسی میں مدد کر لینا آپ اردو زبان والوں کے ساتھ رہتے ہیں تمھاری اردو بہتر ہونگے
 
Top