تعارف میری کہانی میری زبانی

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میرے عزیز ہم وطنوں! دیکھتی آنکھوں سنتے کانوں آپ کو سائرہ تبسم کا سلام۔
میرا آج اس محفل میں پہلا دن اور مجھے بالکل سمجھ نہیں آ رہا کہ اس فورم کو کیسے استعمال کرنا۔
السلام علیکم
اردو محفل فورم میں خوش آمدید!
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جب " میرے عزیز ہم وطنوں! " پڑھا تو ایک لمحے کے لیے ایسے لگا کہ طارق عزیز صاحب تشریف لے آئے ہیں اور کچھ ہی دیر میں نیلام گھر شروع ہونے والا ہے:biggrin:

آپ کے اور امریکی صدرٹرّمپ کے حالات کتنے ملتے جلتے ہیں...... اس کا بھی حکومت میں پہلا سال ہے اور اسے بھی سمجھ نہیں آرہا ہے کیا کرنا ہے.....:heehee: اسی لیے عجیب و غریب بلکہ انتہائی غریب قسم کے آرڈر جاری کر رہا ہے.....​
خیر......محفل میں خوش آمدید ...... :)
اگر طارق عزیز یہاں تشریف لائے تو وہ یوں لکھیں گے
"میرے عزیز ہم وطنو!"
 
Top