میری پینٹنگ

ظفر احمد

محفلین
اب کچھ اور خطاطی جو آئل پینٹنگ ہیں۔
last1.jpg

bism01.jpg


kalma.jpg
 

عبدالرحمٰن

محفلین
ماشاء اللہ جی ماشاء‌اللہ
مجھے تو اس لئے پسند آئیں کہ یہ میرے بس کی بات نہیں اور جس نے بنایا وہ بڑا کمال کا آدمی ہے۔
 
ظفر بھائی : بہت عمدہ ۔ لیکن خدا لگتی کہوں تو یہ کام آپ وقت کی نظر نہ کیجیے ۔ گھر کی ‏مرغی دال برابر ، یہ آپ کو با آسانی آ گئی تو لگتا ہے کہ آپ کو اس کی قدر نہ کی ۔ اللہ نے جب ‏یہ ہنر آپ کو دیا ہے تو اس کو زنگ نہ لگنے دیں ۔ ‏

خیر اندیش ‏

محمد شمیل قریشی ‏
 

شمشاد

لائبریرین
ماشاء اللہ ظفر بھائی بہت خوب۔
اور ہاں بہت بہت شکریہ کہ آپ نے ہم سے شیئر کیا۔

آپ کا ہنر خداداد ہے، تھوڑا بہت وقت نکال لیا کریں اس خداداد صلاحیت کے لیے۔
 

ظفر احمد

محفلین
محمد شمیل قریشی نے کہا:
ظفر بھائی : بہت عمدہ ۔ لیکن خدا لگتی کہوں تو یہ کام آپ وقت کی نظر نہ کیجیے ۔ گھر کی ‏مرغی دال برابر ، یہ آپ کو با آسانی آ گئی تو لگتا ہے کہ آپ کو اس کی قدر نہ کی ۔ اللہ نے جب ‏یہ ہنر آپ کو دیا ہے تو اس کو زنگ نہ لگنے دیں ۔ ‏

خیر اندیش ‏

محمد شمیل قریشی ‏

جی بہت بہت شکریہ۔
میرا دل بھی چاہتا ہے پر کوشش کے باوجود بھی ٹائم نکالنا مشکل ہے۔ یہ بات نہیں کہ میں نے قدر نہیں کی یہ میرا شوق ہے جنون ہے پر بات وہی کہ مصروفیات بہت ہیں۔
 

دوست

محفلین
بہت اچھی پینٹنگ ہیں۔ مجھے تو کسی پیشہ ور مصور کی بنائی ہوئی لگتیں اگر آپ نے بتایا نہ ہوتا کہ خود بنائی ہیں۔
 
Top