میرا سوہنا شہر فیصل آباد

فیصل آباد میں اکثر ایسے ہی جواب سننے کو ملتے ہیں
ایک آدمی نے گنڈیری والے سے پوچھا کہ " گنڈیریاں کی پا لائیاں ای" وہ کہتا 60 روپئے کلو۔ آدمی حیران ہو کے کیوں قیمے آلیاں نے :D:D
ایک فیصل آبادی نے بھوانہ بازار سے گزرتے ہوئے دکان والوں سے پوچھا " ہور فیر شیخ صاب بیٹھے او" وہ آگے سے کہتے "نئیں پُت فٹ بال کھیل رئے آں، تُو وی آجا :ROFLMAO::LOL::ROFLMAO::LOL:
ایک فیصل آبادی رکشہ والے کی گدھا گاڑی والے سے ٹکر ہوگئی۔ وہ بہت غصے میں نیچے اتر کے کہتا " ماما اپنی اَکھاں دے سیل پوا" اور گدھے کی طرف اشارہ کر کے کہتا تے ایس پیو نوں وی عینکاں لوا :silly::ohgoon::ohgoon:
ایک دفعہ میرے دوست نے رکشے والے سے پوچھا پاجی ریگل روڈ دے کِنے پیسے۔ وہ کہتا ساڑھے تین سو۔ دوست نے ہاتھ کے اشارے سے کہا "لے آ تے ریگل روڈ اے" رکشہ والا کہتا پاجی ہاتھ تھلے کرلو کِدرے(ریگل روڈ نال )لگ نا جائے :music::music:
ایک لاہوری نے فیصل آبادی سے پوچھا۔ سر یہاں سے اچھا کھانا کہاں سے ملتا ھے
فیصل آبادی: ویرے جو تُوں لبھ ریا او صرف لاہور وِکدا :yell::yell:
میں نے اپنے دوست سے پوچھا کتنی تعلیم ہو گئی۔ وہ کہتا بی اے کر لیا
میں نے کہا سادہ ؟ وہ کہتا نئیں قیمے آلا :tongueout4::wink2::stop::silent3::silent3::silent3:
download.jpg
 

محمد وارث

لائبریرین
فیصل آباد کے متعلق میری پرانی ترین یادیں اپنے بچپن میں کرکٹ کے حوالے سے ہیں۔ فیصل آباد اسٹیڈیم کی بدنامِ زمانہ وکٹ جو بیٹسمینوں کی جنت تھی اور اُسی کی وجہ سے فیصل آباد شہر کا نام بھی سننے کو ملتا تھا۔ عظیم فاسٹ باؤلر ڈینس للی نے 1980ء کے فیصل آباد ٹیسٹ میچ کے بعد کہا تھا کہ جب میں مروں تو میری قبر اسی وکٹ کے نیچے بنائی جائے، دیکھیے یہ اعزاز فیصل آباد کو کب ملتا ہے۔ (ویسے للی کی جگت فیصل آبادی اسٹائل ہی میں ہے)۔ :)
 
فیصل آباد کاروبار کے لئے بہت زرخیز شہر ہے۔
فیصل آباد کاروبار کے لیے بہت زرخیز شہر تھا
صنعتی شہر جو ہے۔۔۔ویسے کاش فیصل آبادی بھی یہی سوچیں ۔۔
سوچتے تو ہیں لیکن چور لٹیروں نے لوٹ لیا ہے
سوچتے ہیں تو فیصل آباد کاروبار میں اتنا آگے ہے ۔ اور میرے سسر جی اپنا آبائی شہر چھوڑ کر وہاں جا بسے اور کامیاب کاروبار کیا :)
بلند حوصلہ کی داد دیتے ہیں جو ایسے حالات میں بھی یہاں بزنس کر رہے ہیں یہاں تو کپڑے کی منڈی کا بہت بُرا حال کر دیا ہے اوپر سے حاجی صاحب کو وزیر بنا دیا ہے
 
Top