تعارف میرا تعارف

مابدولت برادرِ نووارد عبدالواجد ھزاروی کو اردو محفل میں خوش آمدید کہتے ہوئے انہیں اس محفلِ ہزاررنگ میں لطف آگیں اور علم آفریں لمحات گذارنے کی نویدِ جانفزا سنانے کواپنے لئے باعثِ مسرت گردانتے ہیں ۔:):)
 
Top