تعارف میرا تعارف

نور وجدان

لائبریرین
آپ کے بارے میں جان کے خوشی ہوئی ہے کہ شاید مزید کچھ سیکھنے کا موقع ملے ! تعارف کے علاوہ بھی اور دھاگے موجود ہیں جن سے آپ ہمیں مستفید کر سکتی ہیں
 
اہلِ فرنگ کی زبان میں ماہرہونے کے باوجوداردو زبان کے لئے خواہرم ظل عرش کے اس شغف سے مابدولت ایک خوشگوارتاُثرلئے بغیر نارہ سکے۔بہرکیف مابدولت محترمہ ظل عرش کواردومحفل میں خوش آمدید کہنے میں قلبی مسرت اور فخروانبساط محسوس کرتے ہیں ، اور انہیں یہاں لطف آگیں لمحات گذارنے کی نویدِ جانفزا سناتے ہیں۔:):)
 
آخری تدوین:

ظل عرش

محفلین

شکریہ خوش رہیں.
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام و علیکم
میں ظل عرش ہوں. میں نمل یونیورسٹی اسلام آباد کے شعبہ انگریزی سے منسلک ہوں. اور درس و تدریس کے علاوہ انگریزی ادب اور مختلف زبانوں میں گریجویٹ اور ماسٹر لیول پر ریسرچ کرواتی ہوں. مجھے پڑھنا، کوکنگ کرنا اور اچھے لوگوں سے رابطے میں رہنا بہت اچھا لگتا ہے. فی الوقت میری ترجیحات میں سرفہرست اپنے بچوں کو باعمل مسلمان اور محب وطن پاکستانی بنانا ہے.. ریسرچ کے حوالے سے یا کسی اور مد میں اگر میں کسی کی مدد کر سکوں تو مجھے خوشی ہو گی.
السلام علیکم
اردو محفل فورم میں خوش آمدید!
محفل کے بارے میں کیسے علم ہوا اگر شیئر کرنا چاہیں؟
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میرا مقصد انگریزی کو محدود کرنا نہیں بلکہ صرف یہ ہے کہ ملک میں انگریز سامراجی عناصر میں ایک عنصر انگریزی زبان بھی رہا ہے۔ انگریزی مغربیت سے مرغوبیت ہی کا سبب ہے جو آج ہم اردو کو اس مقام پر دیکھ رہے ہیں۔۔۔
زیک اب بڑا بھی ہوجاؤ۔
یہ بے تکلفی دوستی کی وجہ سے ہے ؟
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شکریہ خوش رہیں.
کچھ اردو اشعار ڈھونڈتے ڈھونڈتے آ پہنچی. اور آپ سے ملاقات بھی تو کرنی تھی. :)
جزاک اللہ، آپ بھی خوش رہیے ۔ :)
یہ بتائیے کہ اشعار تک رسائی ہوئی یا نہیں؟ اگر میرا اندازہ غلط نہیں تو یقینا ہو گئی ہو گی بلکہ جو نہیں ڈھونڈنا تھے ان تک بھی ہو گئی ہو گی۔ :)
 
ماشاء اللہ عزوجل، تمام دوستوں کو ادب سے سلام ، گروپ اور فورم کا بڑا فائدہ یہی تو ہے ،کہ دوستوں سے سیکھنا کا موقع ملتا ہے،اور دوستوں سے گذارش ہے کہ جن کو جو چیز آتی ھو وہ دستوں سے ضرور شئیر کریں۔ مھربانی
 
ظل عرش

محفلین
یہ بے تکلفی دوستی کی وجہ سے ہے ؟
جزاک اللہ، آپ بھی خوش رہیے ۔ :)
یہ بتائیے کہ اشعار تک رسائی ہوئی یا نہیں؟ اگر میرا اندازہ غلط نہیں تو یقینا ہو گئی ہو گی بلکہ جو نہیں ڈھونڈنا تھے ان تک بھی ہو گئی ہو گی۔ :)
بالکل.. اور بہت بہت اچھے لوگوں تک بھی رسائی ہو گئ الحمد للہ..
 
Top