تعارف میرا احوال : ہم سُخن اور بھی دیکھے ہیں زمانے میں بہت پَر ھمیں یاد کیا جایئگا غالبّ کیطرح (صلو)

کیا سبب ہے کے ھم مسلمانوں کے نوجوان اسلام سے دور مغربی تہزیب کیطرف جا رہے ھیں؟

  • ھمارا موجودہ تعلعمی نظام جسکو اسکے نظریاتی تشخص سے محروم کیا گیا ہے۔

    Votes: 3 75.0%
  • ھمارا موجودہ تعلعمی نظام جسکو اسکے نظریاتی تشخص سے محروم کیا گیا ہے۔

    Votes: 3 75.0%

  • Total voters
    4

محمد وارث

لائبریرین
خوش آمدید گورچانی صاحب!

غالب کی طرح؟ غالب تو اعلانیہ شرابی تھا۔ گانے والیوں پر مرتا تھا۔ جوئے اور نادہندگی میں حوالات کی سیر بھی کر آیا تھا، خود کو آدھا مسلمان کہتا تھا "کہ شراب پیتا ہوں سؤر نہیں کھاتا" وغیرہ وغیرہ :)
 
بہت زبردست ہے جناب! شکریہ
خوش آمدید گورچانی صاحب!

غالب کی طرح؟ غالب تو اعلانیہ شرابی تھا۔ گانے والیوں پر مرتا تھا۔ جوئے اور نادہندگی میں حوالات کی سیر بھی کر آیا تھا، خود کو آدھا مسلمان کہتا تھا "کہ شراب پیتا ہوں سؤر نہیں کھاتا" وغیرہ وغیرہ :)
جی جناب ! آپکی رائے کا احترام کرتا ہوں جناب لیکن یہ ایک تشبیح ہے۔
سنیے نبیﷺ نے فرمایا اپنے چچا حمزہ کے بارے میں کے وہ ھُوَ اَسدٗللہَ و اَسد الّرسول مطلب حمزہ اللہ کا بھی شیر ہے اور رسول کا بھی شیر ہے۔ تو وہ تشبیح ہے بھائی اسکا یہ مطلب تو نہیں کہ معاذ اللہ
خوش آمدید برادرم! ربِ جہان سے دعا ہے کہ آپ کا وقت بہترین گزرے محفل میں!
خوش آمدید برادرم! ربِ جہان سے دعا ہے کہ آپ کا وقت بہترین گزرے محفل میں!
شکریہ! جناب ! دعائوں میں یاد رکھیئے گا۔
 
بھائی ناراض نہ ہونا! وَ مَا النَّصۡرُ اِلَّا مِنۡ عِنۡدِ اللّٰہِ الۡعَزِیۡزِ الۡحَکِیۡمِ
مدد کرنے والا صرف میرا اللہ ہے ۔ میرے مصطفیﷺ کی مدد بھی اللہ ہی کرتے تھے ۔وہی غالب اور حکمت والا ہے۔
یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ ضُرِبَ مَثَلٌ فَاسۡتَمِعُوۡا لَہٗ ؕ اِنَّ الَّذِیۡنَ تَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ لَنۡ یَّخۡلُقُوۡا ذُبَابًا وَّ لَوِ اجۡتَمَعُوۡا لَہٗ ؕ وَ اِنۡ یَّسۡلُبۡہُمُ الذُّبَابُ شَیۡئًا لَّا یَسۡتَنۡقِذُوۡہُ مِنۡہُ ؕ ضَعُفَ الطَّالِبُ وَ الۡمَطۡلُوۡبُ ﴿۷۳﴾
﴿022:073﴾
bm.png

‏ [جالندھری]‏ لوگو! ایک مثال بیان کی جاتی ہے اس کو غور سے سنو کہ جن لوگوں کو خدا کے سوا پکارتے ہو وہ ایک مکھی بھی نہیں بنا سکتے اگرچہ اس کے لئے سب مجتمع ہوجائیں اور اگر ان سے کوئی مکھی چھین کر لے جائے تو اسے اس سے چھڑا نہیں سکتے طالب اور مطلوب (یعنی عابد اور معبود دونوں) گئے گزرے ہیں

خوش آمدید کے جواب میں یہ سب کچھ سمجھ سے باہر ہے۔خیر میں صرف اتنا کہوں گا کہ!

اے کہ نشناسی خفی را از جلی ہشیار باش
اے گرفتار ابوبکر و علی ہشیار باش
 
خوش آمدید گورچانی صاحب!

غالب کی طرح؟ غالب تو اعلانیہ شرابی تھا۔ گانے والیوں پر مرتا تھا۔ جوئے اور نادہندگی میں حوالات کی سیر بھی کر آیا تھا، خود کو آدھا مسلمان کہتا تھا "کہ شراب پیتا ہوں سؤر نہیں کھاتا" وغیرہ وغیرہ :)
سر جی ناراض نہ ہونا میں آپسے فارسی سیکھونگا۔انشااللہ
 
Top