میامی اوپن فائنل: فیڈرر بمقابلہ نڈال

پہلا سیٹ فیڈرر نے 6-3 سے اپنے نام کر لیا۔۔
اب دوسرے میں نڈال کے اندر کا دادا گیر نکل کر آئے گا اور دلچسپ ٹینس دیکھنے کو ملے گی۔
 
آخری تدوین:
راجر جی نے دوسرا سیٹ بھی 6-4 سے اپنے نام کر کے میامی اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
کمال ترین است جی۔۔۔۔۔
 
آخری تدوین:
Top