سین خے

محفلین
یعنی واقعی مار دیا کروں؟ ؟ پر وہ جو اللہ تعالی کے پاس سب اعمال.کا ریکارڈ ہوتا ہے تو زیادہ نمبرز تو نہیں کٹیں گے نا؟ ؟

بہت شکریہ تبصرہ بہت اچھا ہے آپ کا

بھئی ہم نے تو سنا ہے کہ زبان کے دئیے زخم کبھی نہیں بھرتے سو ہمارے نزدیک زبان چلانے سے بہتر یہ ہے کہ ہلکی پھلکی چیز اچھال دی جائے۔ بے شک جان بوجھ کر نشانہ خطا کر لیا جائے تو اچھی بات ہے پر ابال میں کچھ کمی ضرور آجائے گی۔

زیادہ ابال مضرِ صحت ہے۔ تھوڑا بہت باہر نکال لینا چاہئیے۔
 

لاریب مرزا

محفلین
بہت خوب لکھا!! :)
چونکہ آپ اس تحریر کو سنجیدہ اور دکھ بھری تحریر کے زمرے میں شمار کرتی ہیں تو ہم نے مراسلے کے آغاز میں بے اختیار امڈنے والے "ہاہاہا" کو لکھنے سے گریز کیا۔ :)
 
Top