مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

محمد تابش بھائی کیا آپ اس ایپ کو گوگل پلے سٹور پر ایڈ کر سکتے ہیں ؟ ایڈ کر دیں تو مہربانی ہو گی۔
دوسری بات یہ کہ اپلوڈ کرنے کی صورت میں مکمل انفارمیشن بھی چاہیے ہو گی، کہ کن کن ڈیوائسز پر سپورٹڈ ہے. ورنہ لوگوں نے نیگیٹو ریٹنگ ہی کرتے رہنا ہے. :)
 
شاہد یسین

محفلین

متلاشی

محفلین
تابش بهائی میں کیمسٹری جاننے والا ہوں.کوڈنگ وغیرہ کا مجهے نہیں پتا. کمپیوٹر سے وابستہ ہونے کی وجہ سے تهوڑا بہت جانتا ہوں.
شاہد بھائی کیا آپ کی بنائی ہوئی مہرنستعلیق کی ایپ گوگل پلے اسٹور پر ایڈ کر دیں ہم ؟ آپ کو کوئی اعتراض تو نہیں ؟
 
متلاشی

محفلین
دوسری بات یہ کہ اپلوڈ کرنے کی صورت میں مکمل انفارمیشن بھی چاہیے ہو گی، کہ کن کن ڈیوائسز پر سپورٹڈ ہے. ورنہ لوگوں نے نیگیٹو ریٹنگ ہی کرتے رہنا ہے. :)
میرے خیال سے آئی فونٹ نامی ایپ جن جن موبائلز کو سپورٹ کرتی ہے ان پر تو یہ ہوجائے گی ۔ انفارمیشن آئی فونٹ کی ایپ سے لے لیں۔ کچھ اور انفارمیشن چاہیے ہو تو حاضر ہوں میں۔
 
Top