مہاجر کارڈ

کالم کا پہلا جملہ ہی غلط ہے. ایم.کیو.ایم ١٩٨٨ میں نہیں، ١٩٨٤ میں بنی

اور یہ جملہ پڑھ کر آپ کے کیفیت نامے اور پوسٹنگز یاد آ گئیں
مہاجر نام پر عصبیت کا مظاہرہ کرنا تباہ کن ہے !!

مہاجر عصبیت نہیں۔
حضورپاک صلی اللہ علیہ وسلم اول مہاجر تھے
جیسا پہلے عرض کیا کہ عصبیت یہ ہے کہ دوسری قومیتیں ایک دوسرے کو نقصان پہنچائیں۔ مہاجرتو دراصل دوسروں کو فائدہ پہنچانے کا کام کرتے ہیں۔
 
محمداحمد

لائبریرین
مہاجر عصبیت نہیں۔
حضورپاک صلی اللہ علیہ وسلم اول مہاجر تھے
جیسا پہلے عرض کیا کہ عصبیت یہ ہے کہ دوسری قومیتیں ایک دوسرے کو نقصان پہنچائیں۔ مہاجرتو دراصل دوسروں کو فائدہ پہنچانے کا کام کرتے ہیں۔

ارے محترم۔۔۔!

آپ کی ان باتوں کو کوئی اس طرح نہیں سمجھے گا جیسے آپ بتانا چاہ رہے ہیں۔

اب سندھ کے اردو بولنے والے لوگ ہی مہاجر سمجھے جاتے ہیں۔ اُن کے لئے قرونِ اولیٰ کے مہاجروں کاسا تقدس ممکن نہیں ہے۔

آپ سندھ کے اردو بولنے والے لوگوں کے حقوق کے لئے کچھ بات کرنا چاہتے ہی ہیں تو آپ کے لب و لہجے میں اس بات کی صراحت ضروری ہے۔
 
سید عمران

محفلین
مہاجر عصبیت نہیں۔
حضورپاک صلی اللہ علیہ وسلم اول مہاجر تھے
جیسا پہلے عرض کیا کہ عصبیت یہ ہے کہ دوسری قومیتیں ایک دوسرے کو نقصان پہنچائیں۔ مہاجرتو دراصل دوسروں کو فائدہ پہنچانے کا کام کرتے ہیں۔
مہاجر پہچان کی حد تک ہے تو ٹھیک۔۔۔
عصبیت تک جا پہنچنا غلط!!!
 
Top