1. اردو محفل سالگرہ دواز دہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی بارہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

مکالمات افلاطون (اردو ترجُمہ)

ماروا ضیا نے 'اردو نامہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 31, 2013

  1. ماروا ضیا

    ماروا ضیا محفلین

    مراسلے:
    166
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    مکالمات افلاطون​
    [​IMG]

    ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہ ربط دیکھیں :
     
    • زبردست زبردست × 4
    • معلوماتی معلوماتی × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. حسان خان

    حسان خان لائبریرین

    مراسلے:
    9,810
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    ماروا صاحبہ، اگر آپ یہ پوری کتاب ڈاؤنلوڈ کر چکی ہیں تو لطفاً مجھے سارے صفحات ایک زِپ فولڈر میں ارسال کر دیجئے۔ میں اس کی پی ڈی ایف بنا کر سکربڈ پر اپلوڈ کر دوں گا تاکہ دوسرے اس سے بآسانی استفادہ کر سکیں۔ شکریہ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • متفق متفق × 1
  3. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    مجھے بھی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. حسان خان

    حسان خان لائبریرین

    مراسلے:
    9,810
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    معاف کیجئے گا میں نے پہلے آپ کا وہ ربط نہیں دیکھا تھا جہاں آپ اس کی پی ڈی ایف اپلوڈ کر چکی ہیں۔
    شکریہ۔ بہت عمدہ کام کیا ہے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    عسکری بھائی، ماروا ضیا بہنانے ربط دیا ہوا ہے جہاں سے آپ ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔شکریہ بہنا!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  6. ماروا ضیا

    ماروا ضیا محفلین

    مراسلے:
    166
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    شکریہ پسند کرنے کا
    ربط کا سائیز چھوٹا رہ گیا جس کی وجہ سے میرے خیال میں نظر نہیں آیا :)
     
    • متفق متفق × 2
  7. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اس کتاب کو اردو محفل کی زینت بھی بنا دیں۔

    سیدہ شگفتہ کیا خیال ہے اس کتاب کو برقیانے کے متعلق؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    28,560
    جی شمشاد بھائی، درست خیال ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  9. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    چلو بھئی مقدس آ جاؤ میدان میں۔
     
  10. فرحان عباس

    فرحان عباس محفلین

    مراسلے:
    300
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    کوئی یہ کتاب مجھے سینڈ کردے گا؟ شکریہ
    :act-up:
     
    • متفق متفق × 1
  11. رشید نور

    رشید نور محفلین

    مراسلے:
    1
    مجھے یہ کتاب چاہیے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    1,785
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Doubtful
    درج ذیل روابط میں سے جس پر چاہیں، کلک فرمائیں اور اس کتاب کا مطالعہ کریں۔
    ربط 1
    ربط 2
     
    • زبردست زبردست × 1

اس صفحے کی تشہیر