موبائل ایپ پروگرامر کی ضرورت

منصور احمد

محفلین
السلام و علکیم

امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے.میں ایک عام چھوٹی سے پرسنلی موبائل ایپ بنانا چاہتا ہوں اگر کوئی بھائی موبائل پروگرامنگ کے بارے میں جانتا ہے تو مجھ سے رابطہ کریں۔
مجھے نہیں معلوم یہ تھریڈ اس لڑی کے لئے موزوں ہے کہ نہیں۔۔۔پیشگی معذرت
 
موبائل ایپ کا زیادہ تجربہ نہیں ہے لیکن آپ تفصیل بتائیے، شاید کچھ مدد کر سکوں، آپ نیٹو ایپ چاہ رہے ہیں یا آج کل ہائبرڈ ایپس فریم ورک بھی ہیں مارکیٹ میں جن سے ایپ بنا کر تقریباً ہر ڈیوائس پر چلا سکتے ہیں۔
 
Top