من دخترِ ہِراتم - افغان گلوکارہ راضیہ بہار (مع ترجمہ)

حسان خان

لائبریرین
متن:
من دخترِ هِراتم
(بلی بلی)
اصلاً من از دهاتم
(بلی بلی)
چون شاخهٔ نباتم
از هراتم، از هراتم
نوگلِ این بساطم
از هراتم، از هراتم
خوش گذرد حیاتم
از هراتم، از هراتم

دختر قالین‌بافم
خوب و رنگین می‌بافم
نوگلِ سرحداتم
از هراتم، از هراتم
خوش گذرد حیاتم
از هراتم، از هراتم

روستازاده‌ام من
شاد و آزاده‌ام من
نوگلِ سرحداتم
از هراتم، از هراتم
خوش گذرد حیاتم
از هراتم، از هراتم


ترجمہ:
میں ہِراتی دُختر ہوں
(ہاں ہاں)
اصلاً میں دیہات سے ہوں
(ہاں ہاں)
میں شاخِ نبات کی مانند ہوں
میں ہِرات سے ہوں، میں ہِرات سے ہوں
میں اِس بساط کا گُلِ نو ہوں
میں ہرات سے ہوں، میں ہرات سے ہوں
میری زندگی خوش گذرتی ہے
میں ہرات سے ہوں، میں ہرات سے ہوں


میں قالین بُننے والی دُختر ہوں
میں خوب و رنگین بُنتی ہوں
میں سرحدوں کا گُلِ نو ہوں
میں ہرات سے ہوں، میں ہرات سے ہوں
میری زندگی خوش گذرتی ہے
میں ہرات سے ہوں، میں ہرات سے ہوں


میں رُوستا (گاؤں) میں متولّد ہوئی ہوں
میں شاد و آزاد ہوں
میں سرحدوں کا گُلِ نو ہوں
میں ہرات سے ہوں، میں ہرات سے ہوں
میری زندگی خوش گذرتی ہے
میں ہرات سے ہوں، میں ہرات سے ہوں


 
Top