منہ مرا قبلہ کی جانب ...!

منہ مرا قبلہ کی جانب ...!

احتراما ہاتھ باندھے ہیں حضور
منہ مرا قبلہ کی جانب ہو گیا

آپ کو ہے اسقدر کیوں اعتراض

آپ کا بٹوا کہیں پر کھو گیا

حسیب احمد حسیب
 
Top