ملالہ نہیں ڈاکٹر عافیہ ہیرو ہے

عثمان

محفلین
دعا ہے کہ اس جمعہ کو دیا جانے والا نوبل امن انعام ملالہ یوسفزئی کو ملے۔ جو اس کی کافی حقدار ہیں۔ بلاشبہ یہ ان کے مخالف طالبان اور طالبان اپالوجسٹ کے منہ پر طماچے سے کم نہ ہوگا۔
 
شاہد شاہنواز

لائبریرین
اور اگر طالبانی دین شامل ہو سیاست میں تو صرف دہشت گردی رہ جاتی ہے
پتہ نہیں اصل با ت کیا ہے ۔۔ وہ واقعی طالبان ہیں یا کوئی اور معلوم نہیں ۔ وہ واقعی سیاستدان ہیں یا دہشت گرد، خبر نہیں ۔ یہ واقعی دین ہے یا دین کہہ کر ہمیں جن عقیدوں سے روشناس کرایا جاتا ہے ، یہ کوئی اور ہی چیز ہے جسے اپنانا اپنا نقصان کرنا ہے ۔ پھر ہم بھلا کیا بتائیں کہ ان چیزوں کو آپس میں ملانے سے کیا بنے گا ۔۔۔ سو ایک ہی بات باقی بچتی ہے ، وہ یہ ہے کہ میڈیا پر یقین نہ کیا جائے کیونکہ یہ بکا ہوا ہے ۔ سیاستدانوں کا بھروسہ نہ کیا جائے کیونکہ ان کا کوئی دین ایمان نہیں ،یہ جھوٹے اور ظالم ہیں ۔ علماء کی بات نہ مانی جائے کیونکہ یہ چند ٹکوں کے عوض دین کو بیچ دیتے ہیں۔اب تک قرآن نہیں بدلا جاسکا، اور اس کی تشہیر کرنے والی حدیث بھی زندہ ہے۔ اسی کا اعتبار کیجئے اور عمل بھی اسی پر ہو۔
 
خلائی مخلوق ؟
 
شاہد شاہنواز

لائبریرین
ہو سکتا ہے خلائی مخلوق بھی ہوں۔۔۔ ویسے دوسرا آپشن میری نظر میں یہ تھا کہ ہوسکتا ہے وہ طالبان نہ ہوں۔۔۔ کوئی اور ہو جو انہیں بدنام کر رہا ہے ۔۔۔ یہ آپشن بھی ہمارے میڈیا نے ہی ہمیں بتایا ہے ۔۔۔ یعنی نتیجہ یہی ہے کہ آپ کنفیوز ہیں۔۔۔ سچ کیا ہے۔۔ پتہ نہیں۔۔۔۔
 
عثمان

محفلین
ہو سکتا ہے خلائی مخلوق بھی ہوں۔۔۔ ویسے دوسرا آپشن میری نظر میں یہ تھا کہ ہوسکتا ہے وہ طالبان نہ ہوں۔۔۔ کوئی اور ہو جو انہیں بدنام کر رہا ہے ۔۔۔ یہ آپشن بھی ہمارے میڈیا نے ہی ہمیں بتایا ہے ۔۔۔ یعنی نتیجہ یہی ہے کہ آپ کنفیوز ہیں۔۔۔ سچ کیا ہے۔۔ پتہ نہیں۔۔۔ ۔
یہ تو لطیفہ ہوگیا۔ شیطان کو مزید کون بدنام کر سکتا ہے ؟
میڈیا کنفیوژ نہیں کر رہا۔ لوگ ہیں جو حقیقت سے انکار کے لیے مختلف عذر تراشتے ہیں۔
 
ظفری

لائبریرین
ویسے یہ عجیب بات نہیں ہے کہ کوئی گولی چلائے وہ ہیرو بن جائے اور جو گولی کھائے وہ غیر ملکی ایجنٹ بن جائے ۔ :idontknow:
 
عادل اسحاق

محفلین
سنا ہے سوات سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون ممبر قومی اسمبلی نے ملالہ واقعہ کو طے شدہ ڈرامہ قرار دیا ہے
 
ظفری

لائبریرین
319888_details.png

https://jang.com.pk/assets/uploads/newsimages/2017-05-24/319888_details.png
 
Top