ملائشیئن زبان سیکھیے۔ Belajar bahasa malaysia

ملائشیا میں سال بھر تیز گرمی ہی ہوتی ہے لیکن کچھ علاقے جو بہت زیادہ اونچائی پہ ہیں جیسا کہ camron highland اور Genting Highland میں سال بھر موسم سرد اور دھندلا رہتا ہے
بہت بہتر۔۔۔لیکن یہاں تو بندہ باہر نکلے تو کالا ہو کر واپس آتاہے گھر والے بھی پہچان نہیں پاتے کہ یہ بندہ تھوڑی سی دیر پہلے برف لینے گیا تھا۔۔۔:)
 
اردو کی طرح مالے زبان نے بھی انگریزی کے کچھ الفاظ کو ہو بہو جبکہ کچھ الفاظ کو تھوڑی بہت تبدیلی کے ساتھ اپنایا ہے
مثال کے طور پر
Clinic کو مالے میں کلینک ہی بولتے ہیں لیکن لکھنے میں Klinik ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ مالے زبان میں "ک" کیلئے صرف K استعمال ہوتا ہے

اسی طرح doctor کو مالے زبان کے قواعد و ضوابط کے تحت doktor لکھا جاتا ہے
 
Top