مصیبت میں مدد کے لیے گُوگل کا نیا ’ایس او ایس‘ فیچر

سید لبید غزنوی نے 'انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 30, 2017

  1. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی محفلین

    مراسلے:
    3,252
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    لندن:
    گُوگل نے حادثات، سانحات اور ہنگامی حالت میں پھنسے لوگوں کے لیے ایس او ایس الرٹس نامی ایک سروس شروع کردی ہے جس میں فی الحال منتخب ممالک کے لوگوں کو واقعے سے متعلق خبریں، نقشے اور مددگار فون نمبرز مہیا کیے جائیں گے۔

    اس اہم فیچر کا مقصد افراتفری میں لوگوں کی مدد اور ان کی جان بچانا ہے جبکہ فیچر کے تحت حادثے کی جگہ موجود افراد کے موبائل پر ازخود یہ الرٹ جاری ہوجائے گا اور یہ معلومات سرچ رزلٹ کے سب سے اوپر نمایاں انداز میں ظاہر ہوں گی۔ جائے واقعہ کی قربت کی بنا پر وقفے وقفے سے معلومات اور الرٹس بھی جاری کئے جاتے رہیں گے۔ گوگل کے مطابق اگر کسی واقعے کے بعد آپ بار بار اسے سرچ کرتے ہیں تو گوگل وقت کے لحاظ سے صورتحال کی ٹائم لائن دکھاتا ہے۔ گوگل میپس پر بحران سے متعلق ایک آئکن پر نمودار ہوجائے گا۔ اس میں ٹریفک جام، سڑکوں کی بندش اور دیگر جگہوں پر پناہ لینے کی معلومات بھی نمودار ہوتی رہیں گی۔

    مصیبت میں مدد کے لیے گُوگل کا نیا ’ایس او ایس‘ فیچر - ایکسپریس اردو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • معلوماتی معلوماتی × 3
    • زبردست زبردست × 1
  2. bilal260

    bilal260 محفلین

    مراسلے:
    1,896
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    اچھی کوشش ہے گوگل گوگل ہے جی۔
    پوسٹ شیئر کرنے کا شکریہ۔
     
  3. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی محفلین

    مراسلے:
    3,252
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    شکریہ جناب ۔۔۔لیکن ہر چیز گوگل پر نہیں ملتی جیسے اب لاہور میں بارش ہو رہی ہے تو بارش میں نہانے کا لطف گوگل کے ذریعے سے حاصل نہیں کیا جا سکتا۔۔۔ہہہہہہ ہہہ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  4. bilal260

    bilal260 محفلین

    مراسلے:
    1,896
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    گوگل نے یہ بتایا ہے۔
    [​IMG] [​IMG] [​IMG]
     
  5. محمدظہیر

    محمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,264
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  6. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,042
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    ہم جو تاریک راہوں میں گوگل کیے
     
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی محفلین

    مراسلے:
    3,252
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    حضرت تسی کتھے او ایناں وچ یا فیر گوگل نے کوئی شے گِلی کیتی اے تہاڈی ۔۔۔نہیں اوئے لالہ جی ۔۔۔اے بس تصویر ای اے۔۔۔انگور کھٹے ہیں۔۔
     
  8. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی محفلین

    مراسلے:
    3,252
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    شغل مغل، موج مستی، شور غل کیے
     
  9. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی محفلین

    مراسلے:
    3,252
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    مشکل کشا نہیں ہو سکتا یہ کبھی بھی ۔۔کیونکہ وہ تو بس اللہ تعالیٰ کی ذات ہے ۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  10. bilal260

    bilal260 محفلین

    مراسلے:
    1,896
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    ہاں جی ہاں جی درست فرمایا اے تساں۔
     
  11. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی محفلین

    مراسلے:
    3,252
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    تے فیر من لو نا کہ ہر شے گوگل تے نہیں ملدی۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. bilal260

    bilal260 محفلین

    مراسلے:
    1,896
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    جی ہاں میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں ہر چیز گوگل پر نہیں ملتی ۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  13. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی محفلین

    مراسلے:
    3,252
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اللہ آپ کو برکت دے اور آپ کو اچھی سی جاب بھی ۔۔منوا نا سکیں تو مان جانا یہ ایک بہت اچھی عادت ہے ۔۔
     
  14. bilal260

    bilal260 محفلین

    مراسلے:
    1,896
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    اللہ عزوجل آپ کوبھی برکت دے آمین۔​
    بےحد شکریہ دعائوں سے نوازنے کاآمین۔
    انشاء اللہ
    جزاک اللہ خیر۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر