مشکل الفاظ

حماد علی

محفلین
اس محفل میں آکر اردو کی مزید وسعتوں سے آشنا ہوا ہوں۔
اکثر غزلوں میں ایسے الفاظ نظر آتے ہیں جو پہلے نہ کبھی دیکھے نہ سنے نہ پڑھے تو ان کا مطلب و مفہوم بھی سمجھ نہیں پاتا بلکہ نثر میں بھی بعض الفاظ ایسے ہوتے ہیں جن کو سمجھنا ممکن نہیں ہوتا میرے لیے ۔
پھر ان کو سمجھنے کے لیے گوگل پر بہت سا وقت ضایع کرنا پڑتا ہے ۔ لیکن پھر بھی بعض دفع تسلی نہیں ہوتی ۔
میں آپ حضرات سے گزارش کرتا ہوں مجھے کسی آن-لائن اچھی سی سائٹ کا ربط دے دیجیے اگر جانتے ہیں تو !
جہاں سے مجھے الفاظ کو سمجھنے میں آسانی رہے
 
Top