مشورہ درکار ہے

ظفری

لائبریرین
یہ بوتیک کھلا کہ نہیں؟

بوتیک اپنے آخری مراحل میں تھی کہ بیگم نے نیا اعلان کردیا کہ وہ اب کنڈرگارٹین اسکول کھولیں گی ۔ اس سلسلے میں ان کی اپنی ایک انڈین فرینڈ جو ایک ( اسکول چین بھی اون کرتیں ہیں ) ۔ ان سے مسلسل رابطے میں ہیں ۔ o_O

میں پھر کہہ رہا ہوں کہ وہ تمام احباب کہاں گئے جنہوں نے مجھے مشوریہ دیکر کوئی پرانا بدلہ چکایا ہے ۔ مجھے ان سے ایک ایک کرکے بدلہ لینا ہے ۔ :boxing:
 
زیک

مسافر

لگتا ہے کسی serial entrepreneur سے شادی کر لی ہے
 
محمد وارث

لائبریرین
میں پھر کہہ رہا ہوں کہ وہ تمام احباب کہاں گئے جنہوں نے مجھے مشوریہ دیکر کوئی پرانا بدلہ چکایا ہے ۔ مجھے ان سے ایک ایک کرکے بدلہ لینا ہے ۔ :boxing:
آپ کا دل اگر ہم سے بدلہ لے کر ہی خوش ہوتا ہے تو لے لیں بدلہ، کر لیں اپنا غصہ ٹھنڈا، میں قربانی دینے مطلب دوسرے نکاح کے لیے با دلِ ناخواستہ فقط آپ کی بدلے کی آگ ٹھنڈا کرنے کے لیے تیار ہوں :)
 
Top