مسدس حالی کہاں لکھی ہے؟؟

گل خان نے 'برقیانے کیلئے کتب کی فرمائش' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 5, 2007

  1. گل خان

    گل خان محفلین

    مراسلے:
    738
    :)جناب بھائی وارث صاحب۔۔آپ نے سوانح حیات تو لکھ دی ہے۔لیکن اصل مسدس حالی۔ کہاں لکھی ہے۔مجھے تو نظر نہی آئی۔۔۔۔براہَِ مہربانی پوری مسدس حالی لکھ دیں۔۔شکریہ
     
  2. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    19,221
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    شکریہ خان صاحب، لیکن ابھی تو مسدس ٹائپ کرنے کا کام شروع کیا ہے، ابھی تو اسکے دو دیباچے بھی باقی ہیں۔ وہ ٹائپ کرنے کے بعد اصل مسدس لکھنی شروع کروں گا۔

    بہرحال روز کچھ نہ کچھ ٹائپ کرتا رہوں گا، مجھے خوشی ہوگی کہ آپ سے میرے ساتھ ساتھ پڑھیں گے اور اسطرح ریگولر محفل پر بھی آتے رہیں گے۔ :)
     
  3. گل خان

    گل خان محفلین

    مراسلے:
    738
    جزاک اللہ بھائی ۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. ریاض سعید

    ریاض سعید محفلین

    مراسلے:
    2
    مسدس حالی ابھی تک مکمل نہیں ہوئی اگر ہو گئی ہے تو براے کرم مجھے بتا دیں۔شکریہ
     
  5. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    26,407
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Cheeky
    لیکن حالی کی وفات کو تو عرصہ ہوا اب اسے کون مکمل کرے گا؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  6. Noori-rehman

    Noori-rehman محفلین

    مراسلے:
    143
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    وارث صاحب نے کوشش شروع کر دی ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    19,221
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    افسوس میں اس کو مکمل نہیں کر سکا اور اب کوئی چانس بھی نہیں ہے۔ ویسے انہی دنوں یعنی 2007ء یا 08ء میں ٹائپ کرتے ہوئے ا طلاع ملی تھی کہ کسی اور فورم میں یونی کوڈ میں مکمل ٹائپ ہو گئی تھی سو میں نے چھوڑ دی تھی۔ اس کو آپ کو گوگل سے ڈھونڈنا پڑے گا، سرسری طور پر سرچ کرنے سے مجھے تو نہیں ملی۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  8. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    29,488
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    sunshine
    یہ حالی کے نام کے بلاگ سے جمع کر کے یہاں پیش کی جا چکی ہے۔ یہ بلاگ اب فعال نہیں رہا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 2

اس صفحے کی تشہیر