مرکزی ملزم گرفتار

ایک سیاح افریقہ کے کسی قبیلے میں پہنچا جہاں اس کی بڑی آؤ بھگت کی گئی۔ اس نے کہا

سنا تھا کہ یہیں کہیں ایک آدم خور قبیلہ بھی موجود ہے؟

لوگوں نے کہا

فکر نہ کرو۔ آخری آدم خور کو بھی ہم بھون کر کھا چکے ہیں۔
 
Top