مدینہ منورہ کے خواجہ سرا (نورالھدیٰ شاہ )

زبیر مرزا

محفلین
2015 حج پہلی حاضری مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کی فضاؤں کا پہلا تجربہ​
لاٹھی ٹیکتے اندھے فقیر سی کیفیت رستے معلوم نہ تھے ایک دن حیدرآباد کے ایک نوجوان نے رہنمائی کی وہیں ان کو دیکھ کر اصحاب الصفا والے چبوترے کے ساتھ بنا ایک کمرہ باہر کرسی پہ بیٹھے ایک صاحب سے مصافحہ کیا بعد بھی معلوم ہوا وہ چابی بردار ہیں دل بہت مسرور ہوا انعام کی صورت لگا پہلی حاضری اور یہ شرف - یہ تحریرپڑھتے ہوئے سب آنکھوں کے سامنے آگیا -​
اصحاب الصفا والے چبوترے کے ساتھ بنا ایک کمرہ جو ابھی بھی ہے، جس کے چھوٹے سے لکڑی کے دروازے سے انہیں جھک کر اندر جانا پڑتا تھا، جو شاید صرف انہی کے استعمال کا تھا کیونکہ اس کی چابی اسی ہیڈ خواجہ کی کمر سے لٹک رہی ہوتی تھی۔ مسجدِ نبویؐ کی صفائی کا کام یہی کرتے تھے۔ روضہ اقدس کے اندر جاکر وہاں کی صفائی بھی یہی کرتے تھے۔
(مکمل تحریر درج ذیل لنک پر)

[RIGHT]نورالھدیٰ شاہ[/RIGHT]

 
آخری تدوین:

زبیر مرزا

محفلین
15241209_10208981989400494_8623514269919127195_n.jpg
 
Top