1. اردو محفل سالگرہ دواز دہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی بارہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

مدد درکار ہے

H. M. Adil نے 'تجاویز، آراء و مسائل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 13, 2017

  1. H. M. Adil

    H. M. Adil محفلین

    مراسلے:
    2
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اسلام و علیکم۔
    میں نے اج ہی اس پیچ کو جوائن کیا ہے مجھے یہاں کچھ مسلے در پیش ہیں کیا کوئی رکن مدد کر سکتا ہے ۔ ونڈو سیون پر فونٹ اور ٹائپنگ پرابلم ہیں
    شکریہ
    جزاک اللہ خیر
     
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    2,164
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
  3. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    27,061
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    کچھ تفصیل بتائیں
     
  4. فہیم

    فہیم محفلین

    مراسلے:
    32,831
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    مسئلہ کروم اور جمیل نستعیلق انسٹال نہ ہونے کا معلوم ہوتا ہے۔

    کروم میں ٹائپ سپورٹ کام نہیں کرتی اور جمیل نستعلیق فونٹ نہ ہونے کی وجہ سے محفل ایریل میں دکھائی دے رہی ہوگی۔
     
  5. فہیم

    فہیم محفلین

    مراسلے:
    32,831
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    عادل صاحب آپ اس لنک پر جاکر فونٹ ڈاؤنلوڈ کریں اور اسے انسٹال کردیں۔
    اور فورم کو فائر فاکس یا کسی دوسرے براؤزر میں کھول کر دیکھیں۔
     
  6. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    720
    بہت شکریہ احسان مند رہوںگا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    720
    کیا یہ موبائل فون اینڈرواڈ پر بھی کام کرے گا. موبائل میں کونسا براؤزر استعمال کرنا ہے بھائی
     
  8. قیصر خلیل

    قیصر خلیل محفلین

    مراسلے:
    5
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    السلام علیکم۔ کوئی شعر مکمل یاد نہ ہو تو اسے تلاش کیسے کروں
     
  9. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    10,627
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    گوگل پر سرچ کر سکتے ہیں، یہاں بھی پوچھ سکتے ہیں، ہو سکتا ہے کہ کسی کو معلوم ہو۔
     
  10. فہیم

    فہیم محفلین

    مراسلے:
    32,831
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    موبائل کا مجھے آئیڈیا نہیں۔
     
  11. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    27,061
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    موبائل کے کروم میں کوئی مسئلہ نہیں
     
  12. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    720
    سلام
    سر میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ جس طرح جمیل نستعلیق فونٹ کمپیوٹر پر نظر آتا ہے اس طرح موبائل پر بھی نظر آسکتا ہے. رہنمائی فرمائیں، شکریہ
     

اس صفحے کی تشہیر