مختلف ممالک کا "حقیقی نقشہ"

قیصرانی

لائبریرین
مرکیٹر پروجیکشن شپ نیویگیشن کے لئے ٹھیک ہے رقبہ کے لحاظ سے بالکل غلط۔
درست کہا۔ میں کافی عرصہ یہی سوچتا رہا تھا کہ فن لینڈ رقبے کے اعتبار سے پاکستان کی تہائی کے برابر ہوگا مگر نقشے میں برابر دکھائی دیتا ہے۔ بہت بعد میں سمجھ آئی
 
Top