مبارکباد محمد عدنان اکبری نقیبی کے ایک ہزار مراسلے

بہت مبارک ہو محمد عدنان بھائی!
شکریہ سیدہ شگفتہ
بہت بہت مبارک ہو محمد عدنان اکبری بھائی! :)
خیر مبارک بہنا
بہت بہت مبارک ہو پیارے بھائی! اللہ پاک مراسلوں کی تعداد اور زندگی میں مزید آسانیاں عطا کریں! :)
آمین۔شکریہ بھائی
 

محمدظہیر

محفلین
ہمارے ایک بھائی ہیں جنھوں نے کم‌و‌بیش ہر دوسرے مراسلے کو زبر‌دست قرار دینے کی قسم کھا رکھی ہے۔ محفل پہ آئے جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے ہیں مگر چار پانچ مبارک‌بادی دھاگے بھی کھول چکے ہیں۔ علیٰ‌العموم بڑی معصومانہ گفتگوئیں کرتے ہیں۔ دوستانہ مزاج رکھتے ہیں۔ ہمیں کافی پسند ہیں۔ کچھ دیر قبل اردو محفل پر ایک ہزار مراسلوں کا سنگِ‌میل عبور کر گئے ہیں۔جب مبارک‌باد دینی چاہی تو دیکھا کہ ان کا نام اتنااااااااااا لمبا ہے۔ گھبرا گئے کہ ٹائپ کیسے کریں گے؟ کوئی غلطی ہو گئی تو ایمان سے جاتے ہی نہ رہیں۔ اللہ!
مگر پھر دیکھا کہ شاید سبھی اسی واسطے گھبرائے بیٹھے ہیں۔ اس لیے اب ناچار ہم یہ لڑی کھول رہے ہیں۔۔۔
مرنجاں مرنج سے بھائی محمد عدنان اکبری نقیبی کو ایک ہزار مراسلے بہت مبارک ہوں! :):):)
بہت بہت مبارک ہو عدنان بھائی کو:):):)
 

فرقان احمد

محفلین
گھنگرو کی طرح بجتا ہی رہا ہوں میں۔۔۔ :) آپ نے یہ گیت کسی تبصرے میں لکھا تھا، جب بھی گانا سنتا ہوں آپ یاد آجاتے ہیں:)
محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی، محمدظہیر بھیا کی سرگوشی کا جواب دیں اور ہماری حیرتوں کو رفع کریں :) خوش گمانی رکھیں تو ایک زاویے سے بڑے اچھے معانی برآمد ہو سکتے ہیں، تاہم، دیکھیے، اصل بات تو آپ کو ہی معلوم ہو گی صاحب!
 

محمدظہیر

محفلین
بھائی عمر کا تقاضہ ہے کہا ہو گا یاد نہیں اب۔;)
محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی، محمدظہیر بھیا کی سرگوشی کا جواب دیں اور ہماری حیرتوں کو رفع کریں :) خوش گمانی رکھیں تو ایک زاویے سے بڑے اچھے معانی برآمد ہو سکتے ہیں، تاہم، دیکھیے، اصل بات تو آپ کو ہی معلوم ہو گی صاحب!

یوں ہی ان کا ذکر چھڑا تو بات یاد ائی تھی۔ عدنان بھائی نے سرگوشی میں ہی کسی سے کہا تھا پر خود کے لیے نہیں لائٹر نوٹ میں بات لیجیے گا:)
 

نایاب

لائبریرین
محترم محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد
اللہ سوہنا سدا راہوں کو آسان فرمائے آمین
بہت دعائیں​
 
مابدولت برادرم محمد عدنان اکبری نقیبی کو منصبِ ہزاری کااعزاز حاصل کرنے پر قلبِ صمیم کی عمیق گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں.:):)
 
آخری تدوین:
Top