مبارکباد محمد عدنان اکبری نقیبی کے ایک ہزار مراسلے

مبارک ہو 1000
مراسلوں کا سنگِ‌میل عبور پار کرنے پر یہ چمچماتی موٹر سائیکل آُ پ کی ہوئی تصویر ای میل کر دی جائے گی بہت جلد​
 
مبارک ہو 1000
مراسلوں کا سنگِ‌میل عبور پار کرنے پر یہ چمچماتی موٹر سائیکل آُ پ کی ہوئی تصویر ای میل کر دی جائے گی بہت جلد​
شکریہ بھائی۔چمچماتی موٹر سائیکل کا تصور ہی کافی ہے۔تصویر ضروری نہیں۔:)
 

الشفاء

لائبریرین
5548.jpg

راحیل بھیا۔ آپ کا سُوٹا ختم ہی نہیں ہو رہا۔۔۔ معلوم نہیں ذوق نے آپ کی یہ تصویر کہاں دیکھ لی تھی۔۔۔
چھٹتی نہیں ہے منہ سے یہ کافر لگی ہوئی۔۔۔:)
 
خیر مبارک۔بہت شکریہ

بھیا بہت بہت مبارکباد،خوش رہیے۔آمین
سلامت رہیں بھائی

خیرمبارکاں چوہدری جی

بہت بہت مبارک ہو عدنان بھائی۔۔۔ :)
جزاک اللہ بھائی
 

محمد وارث

لائبریرین
آپ کو بہت مبارک ہو نقیبی صاحب۔ آپ خوش ذوق و خوش طبع انسان ہیں، اللہ تعالیٰ آپ کی دلی مرادیں پوری فرمائیں :)
 
Top