مبارکباد محمد ظہیر بھائی کا منصب دو ہزاری

سید عمران

محفلین
پہلی مرتبہ یہ تاج اپنے سر سجانے کا موقع مل رہا ہے...
ورنہ یار لوگ تو رات دن گھات لگائے بیٹھے ہوتے ہیں...
ادھر کسی کا ہزار عبور ادھر جھٹ مبارک باد کی لڑی موجود...
مبارک ہو آپ کو محمدظہیر...
اور مبارک ہو ہمیں...
زندگی کی یہ پہلی لڑی بنانے کی!!!
 

محمدظہیر

محفلین
آج کل یہی چل رہا...
پہلے صدق دل سے لڑی بنوانے کی فرمائش...
پھر اوپری دل سے مذاق کو الزام!!!
:D:D:D
میں نے فرمائش نہیں کی، آپ نے کہا آپ کے دو ہزار مراسلے کسی کو نظر نہیں آئے تو میں نے بھی کہا میرے آپ کو نظر نہیں آئے.:ROFLMAO:
 

محمدظہیر

محفلین
شکریہ فہد بھائی :)
بہت مبارک ہو ظہیر بھائی
شکریہ بھائی :)
ارے کسی کا دھیان ہی نہیں گیا
بھلا جائے بھی کیوں، میں نے کونسا تیر مارا تھا :D
 
Top