محمد حسین آزاد کی کتابیں ڈاؤن لوڈ کریں

شمشاد

لائبریرین
“طوطا کہانی باتصویر“ اپنے انجام کو پہنچی۔ مکمل پوسٹ ہو چکی ہے۔

اپنی رائے ضرور دیجیے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
طوطا کہانی باتصویر کی ایم ایس ورلڈ کی فائل منسلک ہے۔

لیکن اس میں سے میں نے تصاویر نکال دی ہیں۔ تصاویر کی وجہ سے ذپ فائل بھی قریباً 10 ایم بھی کی بن رہی تھی۔
 

Attachments

  • tota kahani 2.ZIP
    164.9 KB · مناظر: 11

mrkk

محفلین
بھا ئی بہت عمدہ لیکن اگر تصاویر بھی ڈال دی جا ئیں تو دس ایم بی کو ئی اتنی بڑی فائل تو نہیں اور یہ ہمیشہ کیلئے مکمل برقی کتا ب بن جا ئے گی ۔۔ جزاک اللہ بہت عمدہ کا م کیا ہے خدا اپ کو اس کا اجر دے۔

ریاض


آآ
 

الف عین

لائبریرین
اگر آپ کو تصاویر چاہئے تو شمشاد کے دئے لنک پر چلے جائیں، اور تصاویر ڈاؤن لوڈ کر لیں، اور ورڈ فائل میں شامل کر دیں۔
ہندوستان پاکستان میں ڈائل اپ ہی کیا، کم سپیڈ کا براڈ بینڈ بھی دس میگا بائٹ کی فائل کا متحمل نہیں ہوتا۔میرے پاس براڈ بینڈ کے باوجود میں بھی تصویروں کے بغیر فائل کو ترجیح دیتا ہوں۔
خوش آمدید ریاض، یہ کہنا تو بھول ہی گیا۔ اپنا تعارف دیں۔
 
Top