مبارکباد محمد تابش صدیقی کو مبارکباد

جاسمن

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ بہت خوشیاں عطا فرمائے۔ اور اسے آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین!
 
آپ تمام خواتین و حضرات کی پر خلوص دعاؤں اور نیک خواہشات پرصدقِ دل سے ممنون و مشکور ہوں.
میرے پاس الفاظ نہیں ہیں کہ ان محبتوں کا شکریہ کما حقہٗ ادا کر سکوں.
اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے. آمین
 
ابنِ تابش کی طرف سے تمام محفلین کی دعاؤں اور نیک خواہشات کا شکریہ.
20160726_003548_HDR_zpsekwnukwx.jpg


والد صاحب کان میں آذان دیتے ہوئے.
20160726_010102_HDR_zpsqw9mgpuu.jpg
 
واہہہہہہ ماشاءاللہ بہت بہت مبارکباد قبول فرمائیں تابش بھائی
اللہ شہزادے کو نیک اور صالح بنائے ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے آمین
 
Top