مبارکباد محمد تابش صدیقی کو مبارکباد

محمد تابش صدیقی کے کیفیت نامے سے معلوم ہوا کہ اللہ نے ان کو بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے
آیئے سب مل کر ان کو مبارکباد دیں
Congratulations-A-Baby-Boy-Glitter.gif

littlest-feet-baby-quote-600x720.jpg

102471.gif

images
 
loneliness4ever

محفلین
بہت ہی عمدہ خبر ،

اللہ پاک سے دعا ہے ۔۔۔ آنے والی جان کو ہر آفت سے محفوظ فرمائے
اور والدین کے سائے میں پروان چڑھائے، اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے
اور تمام گھرانے کو دین و دنیا کی نعمتوں سے مالا مال فرمائے ۔۔۔۔ آمین صد آمین
 
آمین ثم آمین
 
ربیع م

محفلین
بَارَكَ اللَّهُ لَكَ فِي ال۔مَوْهُوبِ لَكَ، وَشَكَرْتَ الوَاهِبَ، وبَلَغَ أشُدَّهُ، وَرُزِقْتَ بِرَّهُ
 
لاریب مرزا

محفلین
Top