انٹرویو محمد بلال اعظم

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم
بہت دن کے بعد میں یہاں ایک نئی شخصیت سے جان پہچان کا آغاز کررہا ہوں۔۔جو آپ کے لیے ہرگز نئے نہیں ہیں۔ میں بات کر رہا ہوں محمد بلال اعظم کی۔

ابھی آغاز کچھ رسمی سوالات کے ساتھ :

آپ کا پورا نام۔۔؟

محفل کا کب اور کیسے پتہ چلا؟

آپ کو محفل پر اپنا پہلا دن یاد ہے؟ اس بارے میں کچھ تفصیلی تاثرات ۔۔: )

آپ کی تاریخ پیدائش اور Zodiac Sign ؟

پاکستان میں آپ کا تعلق کس شہر سے ہے؟

کیا اردو محفل کے علاوہ بھی آپ کسی اور فورم کے رکن ہیں۔۔؟
 
شمشاد

لائبریرین
اور وہ تمام سوالات جو آپ نے عسکری سے کیے تھے، وہ بھی لائن میں ہیں ، سونے پہ سہاگہ یہ کہ اضافے کے ساتھ۔
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین

وعلیکم السلام
عبادتوں کی طرح میں یہ کام کرتا ہوں
میرا اصول ہے پہلے سلام کرتا ہوں
بہت دن کے بعد میں یہاں ایک نئی شخصیت سے جان پہچان کا آغاز کررہا ہوں۔۔جو آپ کے لیے ہرگز نئے نہیں ہیں۔ میں بات کر رہا ہوں محمد بلال اعظم کی۔
یعنی کہ میں بھی محفل کا باقاعدہ شناسا رکن ہوں۔

میں
محمد بلال اعظم
Muhammad Bilal Azam
ہوں۔

محفل کا کب اور کیسے پتہ چلا؟
علمِ عروض، بحر، قافیہ، وزن اور نت نئے فورموں کی تلاش اردو محفل تک لائی اور 20 فروری 2012 کو میں محفل کا باقاعدہ رکن بن گیا۔

آپ کو محفل پر اپنا پہلا دن یاد ہے؟ اس بارے میں کچھ تفصیلی تاثرات ۔۔: )
محفل پہ میں رجسٹر تو 20 فروری کو ہوا تھا لیکن پہلا دھاگہ 21 فروری کو کھولا تھا لہٰذا میں محفل پہ اپنا پہلا دن 21 فروری کو گردانتا ہوں۔
ویسے تو کہنا چاہیے کہ
تم یاد کرو پہلی ملاقات کی باتیں
میں پہلی ملاقات ذرا بھول گیا ہوں
لیکن پھر بھی
محفل پہلا دن تو مجھے یاد ہے بہت ہی پیچیدہ اور الجھی قسم کا تھا کیونکہ اس سے پہلے میں رومن اردو فورمز کا ممبر تھا جبکہ محفل تو مکمل اردو میں تھی۔
لہٰذا کچھ سمجھ نہیں آئی، لیکن پھر بھی ڈرتے ڈرتے یہ دھاگہ کھول دیا تھا اس غزل کا جو تُک بندی میں میری پہلی غزل تھی۔
اور یہ پہلا موقع تھا کہ جب میں محمد وارث بھائی کو صرف وارث کہا تھا کیونکہ میں ان کے بارے میں کچھ نہیں جانتا تھا۔ اور استادِ محترم الف عین صاحب تو اُسی دن محفل پہ میری پسندیدہ اور محترم ترین شخصیت بن گئے تھے۔
سب سے پہلا بلاگ جو اردو محفل کے توسط سے میں نے دیکھا وہ 21 فروری کو ہی وارث بھائی کا تھا اور اُس کا ربط محمد خلیل الرحمٰن صاحب نے دیا تھا۔
اور اس کے بعد پھر اور کیا کہوں کہ کچھ سمجھ نہیں آتا کہ
قلم بدست ہوں، حیران ہوں کہ کیا لکھوں
آپ کی تاریخ پیدائش اور Zodiac Sign ؟
تاریخِ پیدائش تو 29 جنوری 1994 ہے اور zodiac signs میں یقین نہیں رکھتا لہٰذا دیکھا ہی نہیں۔ ایک دو بار دیکھنے کی کوشش کی تھی لیکن کچھ سمجھ میں نہیں آیا۔

پاکستان میں آپ کا تعلق کس شہر سے ہے؟
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع ساہیوال سے تعلق ہے جو کسی دور میں منٹگمری بھی کہلاتا تھا۔

کیا اردو محفل کے علاوہ بھی آپ کسی اور فورم کے رکن ہیں۔۔؟
اردو محفل کے علاوہ بہت سے فورمز کا رکن ہوں نہیں تھا کیونکہ جب سے محفل ملی، سب چھوڑ دیے ہیں۔
کب یاد میں تیرا سات نہیں ، کب ہات میں تیرا ہات نہیں
صد شکر کہ اپنی راتوں میں ہجر کی اب کوئی رات نہیں
 
1-آپ کا نام؟
2-آپ کی جائے پیدائش اور تاریخِ پیدائش؟
3-آپ کا سٹار
4-کیا آپ سٹارز پر یقین کرتے ہیں؟
5-آپ کتنے فیملی ممبرز ہیں اور ان میں آپ کا نمبر؟
6-شادی یا منگنی ہو گئی ، یا نہیں ، یا پھر کب تک کرنے کا ارادہ ہے؟
7-گھر میں کس نام سے پکارا جاتا ہے؟
8-آپ کی تعلیمی قابلیت کتنی ہے؟
9-مستقبل میں کیا ارادے ہیں؟
10-کون سی ایسی باتیں ہیں جن کو سن کر آپ دکھی ہو جاتے ہیں؟
11-غصہ کب آتا ہے؟اور کیسے اظہار کرتے ہیں غصے کا؟
12-آپ کی زندگی کا خوبصورت ترین حصہ؟
13--آپ کا پسندیدہ کھانا؟
14-کوئی ایسا کام جس پر فخر ہو؟
15-آپ کی کون سی ایسی عادت ہے جس سے گھر والے اور دوست پریشان ہیں؟
16--آپ کی زندگی کا مقصد؟
17-زندگی کا کوئی ایسا لمحہ جو آپ چاہیں لوٹ آئے؟
18-کون سے ملک میں رہائش پزیر ہیں؟
19-کون سا پھل پسند ہے؟
20-کون سا شاعر پسند ہے؟
21-کون سا تہوار پسند ہے؟
22-آپ کس طرح کے انسان ہیں؟شرارتی ، سنجیدہ؟؟
23-اردو محفل پر کیسے آئے؟
24-اردو محفل میں کون سا سیکشن زیادہ پسند ہے؟
25-اردو محفل میں کس سیکشن میں تبدیلی لانا چاہتے ہیں؟
26-یہاں آپ کا سب سے بہترین دوست کون ہے؟
27-کون سا ممبر سب سے زیادہ اچھا لگتا ہے؟
28-آپ کو کس طرح کا فیشن پسند ہے؟
29-اگر میک اپ بین ہو جائے تو آپ کا پہلا تاثر کیا ہو گا؟
30-آپ کو کھانا بنانا پسند ہے یا کھانا کھانا؟
31-محبت اور دوستی میں فرق؟
32-خوش نصیبی کیا ہے؟
33-زیادہ برا کیا ہے جیلسی یا سیلفش؟
34-اگر آپ کو موقع دیا جائے کہ آپ اپنا نام رکھیں تو کیا نام رکھیں گے؟
35-کیا آپ ڈائیٹ کونشیس ہیں؟
36-آج تک کا آپ کی زندگی کا سب سے خوبصورت تحفہ؟
37-آپ کی زندگی کی تین اہم چیزیں؟
38-جاب آج کے دور میں خواتین کی ضرورت یا شوق؟
39-اگر آپ لڑکی ہوتیں تو کیا کرتے؟
40-ٹی وی کتنا دیکھتے ہیں؟
41-رونے دھونے کے سین دیکھ کر خود بھی روتے ہیں کیا؟
42-اگر آپ کو چاند پر بھیجا جائے تو کس کو ساتھ لے جانا چاہیں گے؟
43-کسی سے بات کرنے کا موڈ نہ ہو تو اس سے جان کیسے چھڑاتے ہیں؟
44-کون سا ناول زیادہ پسند ہے جسے بار بار پڑھتے بھی نہیں تھکتے؟
45-ہم سب کو کیا نصیحت کریں گے؟

یہ کچھ سوالات تعارف کے ہوگئے اب
جنرل نالج کے کچھ سوالات

1۔بات میں وزن کیسے پیدا کرتے ہیں؟
2- کچھ لوگوں کی زبان کالی کیوں ہوتی ہے؟
3۔ پتے کب ہوا دیتے ہیں؟
4۔ طبیعت کیسے صاف کی جاتی ہے؟
5۔ آلو غبارے کا اچار کیسا ہو تا ہے؟
6۔دانتوں میں کیڑا کیوں لگتا ہے؟
7۔بغل میں لاٹھی اور ہاتھ میں؟
8۔ سانپ بول سکتا تو انسان سے پہلی بات کیا کہتا؟
9۔بھول اور فول میں کیا فرق ہے؟
10۔ایک انار کے لئے سو بیمار کیوں ہوجاتے ہیں؟
11۔دماغ کا دہی کیسے بنتا ہے؟
12۔چلو بھر پانی میں کیسے تیرتے ہیں؟
13۔گھریلو سیاست میں سونامی کیوں نہیں آتا؟
14۔وقت وقت کے کھیل میں کون ہارتا ہے؟
15۔ گول گپے کے کھٹے پانی کے فوائد بیان کریں؟
16۔ جامن میں گلاب کہاں سے آتا ہے؟
17۔ برفی اور قلاقند میں کیا فرق ہے؟
18۔ مٹھائی کی دکان پر نمک پارے کیوں ہوتے ہیں؟
19۔کانٹا وہی پر کیوں ہوتا ہے جہاں گلاب ہو؟
20۔ ناک میں دم کیسے ہوتا ہے؟
21۔عمودی اور افقی کی دوستی کتنی پرانی ہے؟
22۔عمروعیار کہاں رہتا ہے؟
23۔ سرکاری اور نیم سرکاری محکمہ میں کیا فرق ہوتا ہے؟
24۔ عینک(عے نک) میں ناک کا ذکر ہے تو کانوں کا کیوں نہیں؟
25۔ اکثر ناک ٹیڑھی کیوں ہوتی ہے؟
26۔ٹیڑھی ناک اور ٹیڑھی کھیر میں کیا فرق ہے؟
27۔ناک پہ مکھی کیسے بیٹھتی ہے۔؟
29۔انڈیا۔ بھارت۔ ہندوستان تین نام کیوں؟
30۔بیگم بیوی اور شریک حیات تین نام کیوں؟
31۔اب بچے گلی ڈنڈا کیوں نہیں کھیلتے؟
32۔گھمسان کی لڑائی کس میدان میں ہوتی ہے؟
33۔سمندر کا پانی نمکین کیوں ہے؟
34۔الٹے پاؤں کیسے بھاگا جا تا ہے؟
35۔ چڑیل اور بھوت میں کیا فرق ہے؟
36۔ تارے گننے سے کیا ہوتا ہے۔؟
37۔جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے تو سچ کے پاؤں کہاں ہوتے ہیں۔
38۔ہاتھی کہاں جاکر سوتاہے؟
39۔خاص خاص اور عام خبروں میں کیا فرق ہے؟
40۔اگر دنیا میں بے وقوف نہ ہوتے تو کیا ہوتا؟
41۔موبائل فون کے ہاتھ ہوتے تو؟
42۔مریخ پر کیا چیز پائی گئی ہے؟
43۔بندر کی دُم بڑی ہوتی ہے دُم دار ستارے کی؟
44۔ آموں کو لنگڑا کس نے کیا؟
45۔شوٹ کرنے سے کیا مراد ہے؟
46۔کالاکولا اور کوکا کولا میں کیا فرق ہے؟
47۔ عمودی اور افقی زاویہ میں کتنا فرق ہے؟
48۔ہلکان کیسے ہوتے ہیں؟
49۔انسان کو اُڑنے کا شوق کیوں ہوا؟
50۔اُلو دن میں کیوں نہیں دیکھ سکتا؟
51۔گنڈیری پھل ہے یا سبزی؟
52۔ کوا سیانا کیوں ہوتا ہے؟
53۔ میٹھی چھری کہاں سے ملتی ہے؟
54۔ہاتھی اگر اُڑ سکتا تو کیا ہوتا؟
55۔جس کی لاٹھی اس کی بھینس اور جس کا جوتا اس کا؟
56۔حجم اور وزن میں کیا فرق ہے؟
57۔ہوا کھانے سے پیٹ کیوں نہیں بھرتا؟
58۔شیطان کی آنت کتنی لمبی ہے؟
59۔لڑائی کرنے کے لئے کوئی وجہ ضروری ہے؟
60۔ لفظ کیوں۔۔۔ کس لئے بنا؟
61۔ بھنڈی کا شوربہ کیسا ہوگا؟
62۔برف کے گولے اور گول گپے میں کیا فرق ہے؟
63۔شیر اور شعر میں کیا فرق ہے؟
64۔ گیدڑ ڈرپوک کیوں ہوتا ہے؟
65۔ ہاتھی کے کان کی پیمائش کیسے ہوتی ہے؟
66۔ لوگ ناک پہ مکھی کیوں نہیں بیٹھنے دیتے؟
67۔دن دگنی رات چوگنی محنت کیوں کی جاتی ہے؟
68۔ گلابوں کے جامن کہاں پائے جاتے ہیں؟
69۔چاندی کے ورق کا ذائقہ کیسا ہوتا ہے؟
70۔یہ ٹنڈے سے ہم اتنا کیوں بھاگتے ہیں؟
71۔بر ف کا برفی سے کیا تعلق؟
72۔ چوہا پہاڑ کے نیچے کیا کر رہا تھا؟
73۔ڈرامے اور ڈرامے بازی میں کیا فرق ہے؟
74۔سبز چائے کا رنگ گلابی کیوں ہوتا ہے؟
75۔بچوں کو شیر کی آنکھ سے کیسے دیکھا جائے؟
76۔دیوار کے آرپار کیسے دیکھا جاسکتا ہے؟
77۔مینڈک کب آرام کرتا ہے؟
78۔ جب مینڈکی کو زکام ہوتا ہے تو کونسی دوائی لیتی ہے؟
79۔گیند گو ل کیوں ہوتی ہے؟
80۔چرند اور پرند میں کیا فرق ہے؟
81۔ بجلی بچایئے تاکہ۔۔۔ ؟
82۔ گھڑی کی سوئی اُلٹی طرف کیوں چلتی ہے؟
83۔ گدھے کے سر پر سینگ ہوتے تو کیا ہوتا؟
84۔ اونٹ کی سواری کیسی ہوتی ہے؟
85۔ وہ کونسا پرندہ ہے جس کے سر پر پاؤں ہوتے ہیں۔
86۔وٹامن کتنے من کا ہوتا ہے؟
87۔ مرچوں میں کونسا وٹامن ہوتا ہے؟
88۔ دھوبی کپڑوں کو پٹخ پٹخ کے کیوں دھوتا ہے؟
89۔ دھوبی کپڑے دھوتا ہے تو استری کون کرتا ہے؟
90۔لوگ خرچہ کیوں کرتے ہیں؟
91۔ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کس کیمیائی فارمولے سے کیا جاتا ہے؟
92۔کپڑوں کی جیب سے ملنے والا مال کس کی جیب میں جاتا ہے؟
93۔جوں کان پر ہی کیوں رینگنا پسند کرتی ہے؟
94۔خون کیسے سفید ہوتا ہے؟
95۔موبائل فون سستے کیوں ہیں؟
96۔ غائب دماغی کیا ہوتی ہے؟
97۔ نیکی کر دریا میں ڈال اور برائی؟
98۔دانتوں کا صفایا کیسے ممکن ہے؟
99۔کتابی کیڑا کہاں پایا جا تا ہے؟
100۔مغز کیسے کھایا جاتا ہے؟
 
کونسا بدلہ لیا ہے مجھ سے؟
 
Top