محفل کے ہوسٹنگ سرور پر سائبر حملہ!

زیک

مسافر
ایک عدد سوال ہے کہ کیا ایسی کسی ہنگامی صورتحال میں ممبران کو مطلع یا بات چیت کرنے کے لئے کوئی بیک اپ موجود ہے؟
جیسے کوئی فیس بک گروپ وغیرہ
ویسے تو اردوویب کا ٹوئٹر اور فیسبک دونوں پر اکاؤنٹ ہے مگر پبلک ہونے کی وجہ سے ٹوئٹر اس کام کے لئے بہتر ہے۔ بہرحال یہ تو انتظامیہ ہی بتا سکتی ہے کہ ایسی صورتحال میں دو طرفہ کمیونیکیشن کا کیا طریقہ اپنایا جائے۔
 

SohaibAhmadu

محفلین
محفل ٹیم کا شکریہ ! ! ایک بار پھر ویلکم . . . . اردو محفل کا بیک اپ سائز کتنے جی بی میں ہے ؟
 
Top