مبارکباد 'محفل کی پری' مقدس نے 28000 پیغامات مکمل کر لیے:)

محفل کی پری مقدس

بہت بہت مبارک
images_1.jpg
 

نایاب

لائبریرین
محترم مقدس بٹیا آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد
سدا خوش وشاد و آباد رہیں آمین
بہت دعائیں
 
Top