بارہویں سالگرہ محفل فورم کی بارہویں سالگرہ کے موقعے پر

نبیل

تکنیکی معاون
محفل فورم کی بارہویں سالگرہ شروع کیے ایک مہینے سے اوپر وقت ہو گیا ہے۔ لیکن ابھی بھی اس کے جاری رکھے جانے میں کوئی ہرج نہیں ہے۔ ابھی کئی سلسلے مکمل ہونے رہتے ہیں جو ہماری مصروفیات کے باعث ابھی زیر تکمیل ہیں۔ کئی دوستوں نے تکنیکی مضامین پیش کرنے کا وعدہ کیا ہوا ہے، امید ہے کہ انہیں جلد ہی وعدہ پورا کرنے کا وقت ملے گا (مجھ سمیت)۔ :) ابھی تک محفلین کے بارے میں اشعار لکھنے کا سلسلہ بھی نہیں شروع کیا گیا۔ فورم پر تک بندیاں کرنے والے کم نہیں ہیں، پھر بھی کسی نے اس طرف نظر نہیں کی۔ میری مراد ہرگز باقاعدہ شاعر خواتین و حضرات سے نہیں ہے۔ :) لگتا ہے کہ اس مرتبہ "بھی" مجھے ہی یہ سلسلہ شروع کرنا پڑے گا۔ :)
 
محمد وارث

لائبریرین

بسم اللہ حضور، ارشاد :)
 
Top