محفلین کے ٹویٹر اکاؤنٹ

:unsure::unsure:
میرے اکاؤنٹ کا کہاں سے پتا چلا :eek:
یہاں سے جی!!:sneaky: ویسے ابھی اکاؤنٹ کھولنے سے معلو م ہوا آپ اپریل 2016 سے ٹوئٹر پر ہیں۔:rolleyes:
پہلے ون ڈے ہارنے کے بعد میں نے ایک ٹیویٹ کیا تھا
:LOL:
اکاؤنٹ ڈھونڈنا کوئی مشکل کام ہے؟ اور وہ بھی ایسے ڈی پی کے ساتھ جو محفل پر استعمال کر چکی ہیں. :)
اور اگر خود ہی لنک دے دیا جائے تو اور بھی آسان ہےبادشاہو:)!!

ساتھ ہی ثابت ہوا کہ حمیرا بہن میرے سے زیادہ ویلی ہیں.
حجازی بھائی کی ٹویٹ کا اس سے کیا تعلق جی!!!
 

نایاب

لائبریرین
بہت عرصہ پہلے حسین سید 7 کے نام سے اکاونٹ بنایا تھا ۔
مہینے بھر کی کھجل خواری کے باوجود سمجھ نہ آ سکی ٹویٹر سرکار کی ۔
سو بھول گیا اب تو پاس ورڈ بھی ۔۔۔۔۔
بس رہ گئی یاد
بہت دعائیں
 
Top