محفلین کے ٹویٹر اکاؤنٹ

محمدظہیر

محفلین
ٹرمپ سے کہیں زیادہ دولت اور سوشل میڈیا کی شہرت فیس بک کے کرتا دھرتا مارک زکربرگ کے پاس ہے۔ مگر چونکہ وہ اوبامہ و ہیلری کی ڈگر پر لبرل ہیں اسلیے اس بار کا الیکشن جیتنا انکے لیے بھی مشکل ہوتا
میرے سیدھے سوال کا سادھا جواب دے دیتے :)
 
ٹیوٹر اکاؤنٹ تقریباً تین ماہ پہلے ہی بنایا ہے، اور آج کل کافی ایکٹیو بھی ہوں ٹیوٹر پر :)
میرے سسرال والوں کو میرا بس اردو محفل کا پتا ہے کہ وہ یہاں ہوتی ہے ٹیوٹر یا فیسبک استعمال نہیں کرتی کچھ دن پہلے میری نند نے ٹیوٹر پر مجھے فالو کیا تو میں نے چپ کر کے بلاک کر دیا :LOL:
 
عثمان

نند کو کم از کم یہ پتا ہے کہ آپ یہاں ہوتی ہیں۔ مطلب کہ اگر یہ تبصرہ ان کے سامنے آگیا تو پھر۔۔ ؟ :)
 
نند کو کم از کم یہ پتا ہے کہ آپ یہاں ہوتی ہیں۔ مطلب کہ اگر یہ تبصرہ ان کے سامنے آگیا تو پھر۔۔ ؟ :)
محفل کی خوبیوں میں سے ایک خوبی یہ بھی ہے کہ فیس بک اور ٹیوٹر استعمال کرنے والی خواتین کو یہ سائٹ سمجھ نہیں آتی :)
 
عبداللہ بھائی محسن حجازی صاحب ٹویٹر پر کیوں نہیں آرہے

واضح طور پر کچھ معلوم نہیں- غیب ہونے سے پہلے اس طرحاں کی باتیں کرتے پائے گئے تھے-

ٹیوٹر اکاؤنٹ تقریباً تین ماہ پہلے ہی بنایا ہے، اور آج کل کافی ایکٹیو بھی ہوں ٹیوٹر پر
تین مہینے میں اتنے فالورز سمیٹنا-مہارت ہے جی- خوب وغیرہ بھی !!
 
Top