محفلین کی کہانی۔۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی۔۔ حصہ دوم

مقدس

لائبریرین
السلام علیکم

محفلین کی کہانی۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی حصہ اول آپ سب نے دیکھا اور پسند کیا۔۔ اس کے لیے آپ سب کا بہت شکریہ۔۔
ہوا کچھ یوں کہ اس روز تصویریں تو اور بھی تھیں جو ٹیگ ہونا باقی تھیں لیکن نیند سے میرا بہت برا حال تھا۔۔ اور میں اس دن لیپ ٹاپ بند کیے بناء ہی سو گئی تھی ۔۔ ہی ہی ہی۔۔ اس کے بعد آج مجھے دوبارہ چانس ملا ہے کہ باقی کی تصویریں بھی ٹیگ کر سکوں۔۔
چلیں پھر اسٹارٹ لیتے ہیں ایک بار پھر سے۔۔۔۔۔
 

مقدس

لائبریرین
شاکرالقادری چاچو

9031606-portrait-of-a-baby-girl-writing-isolated-on-white-background.jpg

کمبخت، اس سے پہلے کہ نظر جواب دے جائے۔۔ ہمیں یہ فونٹ تیار کرنا ہی ہوگا خواہ دن رات دونوں ہاتھوں سے کام کرنا پڑ جائے
 
Top