مبارکباد محترم طارق شاہ کو دس ہزار مراسلوں کی تکمیل پر خصوصی مبارک باد

طارق شاہ

محفلین
اچھا پیش کرنے کی سب کوششیں بلکہ جسارتیں آپ سب کی اعلیٰ ذوق اور پزیرائی کے وجہ سے ہی ہیں

ہم سب ایک ہی لڑی میں پروئے ہُوئے موتی ہیں،اور بہ ایں نسبت آپ سب کی قربت میرے لئے باعثِ شادمانی اور نعمت ہے

آپ میں سے شاید ہی کوئی ایسا ہو جس نے بہت کم فیض یاب کیا ہو

آپ سب کی محبتوں اور دعاؤں کے لئے دلی متشکّر اور ممنون ہوں

اللہ تعالٰی ہمیشہ ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں خوش خرم اور صحت مند رکھے ۔
 
مبارک ہو طارق شاہ صاحب!
White-_Lotus.jpg
 

طارق شاہ

محفلین
مبارک ہو طارق شاہ یہ دس ہزاری منصب۔ یہ مجھے وارث کے مراسلے سے معلوم ہوا کہ ماشاء اللہ تقریباً میری ہی عمروں کے ہیں۔ اللہ عمر میں بھی برکت دے
الف عین صاحب !
جی جی، ہم عمر کے ایک ہی عشرے یا دہائی میں ہیں ، میری کوشش اور دعا یہی رہے گی کے علم و سخن میں بھی آپ کے قریب قریب رہوں
مبار کباد ، نیک خواہشات اور دُعا کےلیے تہہ دِ ل سے تشکّر
اللہ آپ کو خوش و خرم رکھے
ہر وقت آپ اور دِیگر احباب، رفقا ء اور شرکاء کے لئے دست بہ دعا ہُوں

طارق شاہ
 
Top