تعارف مجھ سے ملیے!

محمد جمیل اعجاز نے 'تعارف و انٹرویو' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 10, 2016

  1. محمد جمیل اعجاز

    محمد جمیل اعجاز محفلین

    مراسلے:
    24
    خوش آمدید کہنے والوں کا بہت شکریہ۔۔۔۔! اور نہ کہنے والے بھی سبق سیکھیں!:teeth:
     
  2. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان محفلین

    مراسلے:
    5,593
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    کون سے سبق کی بات کر رہے ہیں جناب جمیل صاحب؟
     
  3. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    10,849
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    سر آپ آ بھی چکیں۔ ابھی تک آپ نے تعارفی لڑی اور ایک کالم کے علاوہ محفل کو اپنے درشن نہیں کروائے ہیں۔ :)
     
  4. ابو ہاشم

    ابو ہاشم محفلین

    مراسلے:
    262
    اردو محفل میں خوش آمدید
     
  5. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    7,316
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    السلام علیکم
    محفل پہ خوش آمدید جناب۔
     
  6. ادب دوست

    ادب دوست معطل

    مراسلے:
    3,429
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    خوش آمدید
    خوش آمدید
     
  7. محمد جمیل اعجاز

    محمد جمیل اعجاز محفلین

    مراسلے:
    24
    میرا مطلب تھا خوش آمدید کہنے کا سبق
     

اس صفحے کی تشہیر