مجھے فردوس جانا ہے

عباس خان

محفلین
مجهے_فردوس_جانا_ہے_!!!!!!!

کہا میں نے اے جاں ! ٹهرو
کہا لشکر نکلتا ہے !
کہا اب مان کر بهی دو
کہا نا دل پگھلتا ہے
بس اک وعدہ نبهانا ہے مجهے فردوس جانا ہے !

کہا لازم ہے کیا ' جانا ؟
کہا قرآن بلاتا ہے
کہا ٹهرو !_____ چلے جانا !
کہا طوفان آتا ہے !
سفینے کو بچانا ہے مجهے فردوس جانا ہے !

کہا اتنے نہ غم جهیلو
کہا آرام واں ہوگا
کہا کچھ دیر دم لے لو
کہا یہ کام واں ہوگا
وہیں موسم سہانا ہے مجهے فردوس جانا ہے !

کہا نہ چین نہ راحت ؟
کہا امت بهی ہے ایسی !
کہا یہ فقر کی حالت ؟
کہا ہاں اجنبی جیسی !
یہ وقتی آشیانہ ہے مجهے فردوس جانا ہے !

کہا فرض_کفایہ ہے !
کہا کس نے نبهایا ہے ؟
کہا مسئلہ پرایا ہے
کہا دشمن سر آیا ہے
تبوک ایسا زمانہ ہے مجهے فردوس جانا ہے !

کہا ماں باپ کو دیکھو
کہا حق رب کا زیادہ ہے
کہا خوشیاں ! انهیں بهی دو
کہا یہ ہی ارادہ ہے
انهیں رتبہ دلانا ہے مجهے فردوس جانا ہے !

کہا تم بے اماں ہو گئے
کہا رب کا سہارا ہے
کہا بے خانماں ہو گئے
کہا واں گھر ہمارا ہے

اسے اب جا بسانا ہے مجهے فردوس جانا ہے !
#الجہاد الطریق الی الجنه
 
Top