متفرق روابط

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ایف ٹی پی اکاؤنٹ پہلا میرا تھا جس کا یہ ربط ہے یہ ورکنگ ہے ۔ میرے اسکین کیے ہوئے عنوانات اس وقت تین جگہوں پر ہیں ۔ ایف ٹی پی اکاؤنٹ ، ٹائنی پک پر اور بیشتر ابھی میرے سسٹم میں ہی ہیں ۔

ایف ٹی پی پر ایک اور اکاؤنٹ بھی بنایا گیا تھا ۔ اگر اراکین کی جانب سے اسکین کے لیے بیشتر پیش رفت سامنے آئی تو وہ بھی ورکنگ ہو جائے گا ۔ قبلا ایک رکن کا نام تجویز کیا تھا تاہم ان کی فعالیت میرے علم میں نہیں آئی ۔
 
Top