متبادل صارف اِن پُٹ یا اندراج

aslam_jadodiya

محفلین
عزیزی قارئین
السلام علیکم و رحمہ

کیا خیال ہے اگر اس موضوع کے تحت تمام کاوشوں کو یکجا کر دیا جائے،،، جیسے اسپیچ ریکوگنیشن سسٹم،ٹیکسٹ ٹو اسپیچ سسٹم ،، ماؤس کے زریعے اندراج( داشیر کی طرح) اور ہینڈرائٹنگ ریکوگنشن سسٹم وغیرہ۔

داشیر میں بھی اردو چلتی ہے،،،، لیکن مکمل آزمائش نہیں ہو پائی ہے مجھ سے ،، قارئین توجہ دیں۔
ہینڈرائٹنگ ریکوگنیشن عربی زبان میں ہے اردو میں نہیں۔
ڈیسکٹاپ کے لئے وہی "جگاڑ" لگانی ہوگی جو کہ اسپیچ ریکوگنشن میں لگائی گئی تھی۔
 

aslam_jadodiya

محفلین
Dasher is an information-efficient text-entry interface, driven by natural continuous pointing gestures. Dasher is a competitive text-entry system wherever a full-size keyboard cannot be used - for example:​
when operating a computer one-handed, by joystick, touchscreen, trackball, or mouse;​
when operating a computer with zero hands (i.e. by head-mouse or by eyetracker);​
on a palmtop computer;​
on a wearable computer.​
The eyetracking version of Dasher allows an experienced user to write text as fast as normal handwriting - 29 words per minute; using a mouse, experienced users can write at 39 words per minute. The program can be used to write efficiently in any language. Dasher is designed to be fast and fun to learn, and free software.​
 

نبیل

تکنیکی معاون
شکریہ اسلم۔ اردو کے لیے ہینڈ رائٹنگ ریکگنیشن کی اپنی اہمیت ضرور ہے لیکن مجھے فی الحال اس سمت میں کام کرنے کی افادیت نظر نہیں آ رہی ہے۔ جہاں تک سپیچ ریکگنیشن اور ٹیکسٹ ٹو سپیچ کا تعلق ہے تو میں خود اس کام کو دوبارہ سے شروع کرنا چاہ رہا ہوں اور مجھے ابن سعید کی امریکہ واپسی کا انتظار تھا۔ انشاءللہ جلد اس سلسلے میں کچھ کام کا آغاز کریں گے۔
 

aslam_jadodiya

محفلین
اردو میں ہینڈ رائٹنگ ریکگنیشن بڑی آسانی سے بن سکتا ہے ،،،،، ماہرین سی ہیش کو توجہ دینی ہوگی
http://sourceforge.net/projects/hattat/
یہاں نظر ڈالیں
اور اس کے علاوہ زننیا نام سے ایک اور پروجیکٹ ہے جو کہ جاوا میں ہے
حطاط کو ہم اردو کے لئے بڑی آسانی سے چینج کرسکتے ہیں،،،حلانکہ یہ مجھے ہینڈرائٹنگ ریکوگنشن کم اور اسٹروک ریکوگنشن زیادہ لگتا ہے،،،

رہی بات اہمیت کی وہ آپ نے مانی،،، افادیت تو بعد میں پتہ چل ہی جائگی جب کہ یہ آسانی سے ڈیولپ ہو سکتا ہے ۔
 

محمد اسلم

محفلین
اردو میں ہینڈ رائٹنگ ریکگنیشن بڑی آسانی سے بن سکتا ہے ،،،،، ماہرین سی ہیش کو توجہ دینی ہوگی
http://sourceforge.net/projects/hattat/
یہاں نظر ڈالیں
اور اس کے علاوہ زننیا نام سے ایک اور پروجیکٹ ہے جو کہ جاوا میں ہے
حطاط کو ہم اردو کے لئے بڑی آسانی سے چینج کرسکتے ہیں،،،حلانکہ یہ مجھے ہینڈرائٹنگ ریکوگنشن کم اور اسٹروک ریکوگنشن زیادہ لگتا ہے،،،

رہی بات اہمیت کی وہ آپ نے مانی،،، افادیت تو بعد میں پتہ چل ہی جائگی جب کہ یہ آسانی سے ڈیولپ ہو سکتا ہے ۔
بجھی عشق کی آگ اندھیر ہے،،،،،،،،،،،،،،،،،،
 
Top