مبارکباد ماہِ رمضان - رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ

20170527_193259_HDR_zps6ue0kg9j.jpg

رمضان المبارک کی با برکت ساعتیں مبارک ہوں.
اللہ تعالیٰ لھو و لعب سے بچتے ہوئے رمضان کی تمام فیوض و برکات سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے. آمین
 

امان زرگر

محفلین
اے اللہ ہم سب سے راضی ہو جا اور ہمیں رمضان المبارک کا صحیح معنوں میں حق ادا کرنے کی توفیق دے. آمین
 

عین خے

محفلین
اے اللہ ہمیں ہدایت دے.
اے اللہ ہمیں نیک بنا. شیطان اور شیطان نما انسانوں کے شر سے بچا.
رمضان مبارک
 
Top