یہاں اٹلانٹا میں مارٹن لوتھر کنگ جونیئر ہسٹراک سائٹ ہے۔ حال ہی میں بیٹی کو شوق ہوا وہاں جانے کا۔ کیمرہ لے جانا بھول گیا تو فون سے چند تصاویر لیں۔