1. اردو محفل سالگرہ دواز دہم

    اردو محفل کی یوم تاسیس کی بارہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

لکی- نو ٹائم فار لو

ماوراء نے 'موسیقی کی دنیا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 3, 2007

  1. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    [youtube]http://www.youtube.com/watch?v=q0myyKGQLn0[/youtube]

    چوری چوری چپکے سے آ کے میری آنکھوں میں سما جا
    دھیرے دھیرے سے سپنوں کی سونی سونی دنیا بسا جا
    چوری چوری چپکے سے آ کے میری آنکھوں میں سما جا
    دھیرے دھیرے سے سپنوں کی سونی سونی دنیا بسا جا

    ایسے ستا نہ ہاری میں ہاری
    یہ تیری باتیں جھوٹی ہیں ساری
    ایسے ستا نہ ہاری میں ہاری
    یہ تیری باتیں جھوٹی ہیں ساری

    اے چوری چوری چپکے سے آ کے میری آنکھوں میں سما جا
    دھیرے دھیرے سے سپنوں کی سونی سونی دنیا بسا جا
    چوری چوری چپکے سے آ کے میری آنکھوں میں سما جا
    دھیرے دھیرے سے سپنوں کی سونی سونی دنیا بسا جا

    یہ ضد ہے بری کوئی رشتہ تو جوڑ دے
    کوئی رشتہ تو جوڑ دے
    چل جانے بھی دے میری بانہیں چھوڑ دے
    میری بانہیں تو چھوڑ دے
    اسی تو ادا پہ میرا دیوانہ دل دھڑکے
    ہاں تیرے جیسے ہی ہوتے ہیں یہاں کیا سب لڑکے
    تجھ کو قسم میرے ہاتھ چھڑا کر اب نہ جا

    ہو دھیرے دھیرے سے سپنوں کی سونی سونی دنیا بسا جا
    چوری چوری چپکے سے آ کے میری آنکھوں میں سما جا
    دھیرے دھیرے سے سپنوں کی سونی سونی دنیا بسا جا

    یوں بیتی جائے اپنے ملنے کی گھڑی
    اپنے ملنے کی یہ گھڑی
    میں بولوں تو کیا کیسی مشکل آ پڑی
    کیسی مشکل یہ آ پڑی

    دل کہتا ہے کسی دوجی سے دل لگاؤں
    نہ نہ ایسا کرو تو پی زہر میں مر جاؤں
    راج کماری کا بنوں گا میں تو سپنوں کا راجہ
    تیری جیسی لاکھوں میرے آگے پیچھے ہوں گی تو جا جا
    نہ بابا نہ رے نہ دے سزا رے
    آ کے مجھے تو گلوا لگا رے

    اے چوری چوری چپکے سے آ کے میری آنکھوں میں سما جا
    دھیرے دھیرے سے سپنوں کی سونی سونی دنیا بسا جا

    سوچا نہیں تھا ایسے ملیں گی اک دوسرے سے راہیں ہماری
    سوچا نہیں تھا ایسے ملیں گی اک دوسرے سے راہیں ہماری

    چوری چوری چپکے سے آ کے میری آنکھوں میں سما جا
    دھیرے دھیرے سے سپنوں کی سونی سونی دنیا بسا جا​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,808
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    بہت عمدہ ماوراء، ساتھ بول بھی لکھ دیئے، Mahtava :lol:
     
  3. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892
    :D تمھیں کب سے ایسے ویڈیو کلپ سونگ پسند آنے لگے چھوٹے بھیا سے دیکھ دیکھکر ۔
     
  4. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    Kiitos Kun Pidät
    :D
     
  5. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    ہاں محفل پر سوچا کہ میں بھی کچھ پوسٹ کر دوں۔ :lol:
     
  6. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,808
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    شکریہ باجو، میں اسے کمپلیمنٹ سمجھ رہا ہوں :D
     
  7. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,808
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    اوہ میرے خدایا، کیا آپ کو فِننش آتی ہے؟ :shock:
     
  8. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    میرا ٹیسٹ لینا ہے کیا؟؟ اب تک تو بہت کچھ سیکھ لیا۔ بس ایک استاد مل گیا۔ :lol:
     
  9. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    جان میری جا رہی صنم

    [youtube]http://www.youtube.com/watch?v=kzmIEDsjkI4[/youtube]

    آ کے بھر لو بازوؤں میں تم کو ہے قسم
    جان میری جا رہی صنم
    آ کے بھر لو بازوؤں میں تم کو ہے قسم
    جان میری جان رہی صنم
    او
    جان میری جا رہی صنم
    آ کے بھر لو بازوؤں میں تم کو ہے قسم
    جان میری جا رہی صنم

    کیا محبت ہے
    کیا نظار ہے
    کل تلک یہ دل تھا میرا
    اب تمھارا ہے
    کیا تمنا ہے
    کیا اشارہ ہے
    ہم نے تو پل پل تڑپ کے پل گزارا ہے

    دیکھو دیکھو اب کرو نہ مجھ پہ یوں ستم
    جان میری جا رہی صنم

    کیا لڑکپن ہے
    کیا جوانی ہے
    اب تمھارے نام ساری زندگانی ہے

    کیا حقیقت ہے
    کیا کہانی ہے
    سامنے میرے سپنوں کی رانی ہے

    اب سہا نہ اب سہا نہ جائے مجھ سے دوری کا یہ غم
    جان میری جا رہی صنم
    جان میری جا رہی صنم
    جان میری جا رہی صنم ​
     
    • زبردست زبردست × 2
  10. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    شاید یہی تو پیار ہے

    [youtube]http://www.youtube.com/watch?v=plxtKSqBG2o[/youtube]

    اک اجنبی سا احساس دل کو ستائے
    شاید یہی تو پیار ہے
    بے تابیوں میں دھڑکن میری چین پائے
    شاید یہی تو پیا رہے
    کچھ بھی کہا نہ
    کچھ بھی سنا نہ
    پھر بھی
    بے چین دل ہے ہمارا
    بہکے قدم ہیں
    مشکل میں ہم ہیں
    دیکھو
    سنبھلے بھلا کیسے یارا
    چاہے بنا نزدیک ہم چلے آئے
    شاید یہی تو پیار ہے

    نظریں بچھا دیں
    پہرے لگا دیں دل پہ
    پر دل کسی کی نہ مانے
    کانٹوں پہ چل کے
    شعلوں میں جل کے روکے
    مل کے رہیں گے دیوانے

    چاہت کی لو تو آندھی میں بھی جھلملائے
    شاید یہی تو پیار ہے

    ایک اجنبی سا احساس دل کو ستائے
    شاید یہی تو پیار ہے

    یہ ملاقاتیں یہ تیری آنکھیں، باتیں
    اک پل نہ میں بھول پاؤں
    کتنی محبت ہے کتنی چاہت تم سے
    کیسے بھلا میں بتاؤں
    اچھا لگے جو وہ سامنے مسکرائے
    شاید یہی تو پیار ہے

    اک اجنبی سا احساس دل کو ستائے
    شاید یہی تو پیار ہے
    کچھ بھی کہا نہ کچھ بھی سنا نہ
    پھر بھی
    بے چین دل ہے ہمارا
    بہکے قدم ہیں
    مشکل میں ہم ہیں
    دیکھو
    سنبھلے بھلا کیسے یارا
    چاہے بنا ہی نزدیک ہم چلے آئے
    شاید یہی تو پیار ہے
    شاید یہی تو پیار ہے​
     
    • زبردست زبردست × 2
  11. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,808
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    Onneksi olkoon :D
     
  12. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,808
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    عمدہ چوائس ہے ماوراء۔ جاری رکھیئے گا
     
  13. راجہ صاحب

    راجہ صاحب محفلین

    مراسلے:
    6,557
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    بہت عمدہ انتخاب ہے
     
  14. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    Kiitos۔ Voin opetta sinua myös :wink:




    (زکریا، پتہ ہے پتہ ہے۔ کہ یہ اردو فورم ہے۔ :p )
     
  15. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    شکریہ قیصرانی۔ اور جاری رکھنے کا ابھی کچھ سوچا نہیں ہے۔ :D



    راجہ صاحب شکریہ۔ :)
     
  16. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,808
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    اگر آخری لائن نہ لکھتیں تو شاید میں‌پھر کچھ کہہ دیتا :(

    ویسے لگتا ہے آپ نے باقاعدہ سے فننش سیکھی ہوئی ہے
     
  17. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,808
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    تو سوچنے میں‌کتنی دیر لگتی ہے؟؟؟ :D
     
  18. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    3,705
    یقین نہیں آ رہا کہ اس نغمے کے بول اردو محفل میں موجود ہیں۔ :redheart:
    تھینک یو ماوراء!! :)
     

اس صفحے کی تشہیر