لکھاری،ادبی شخصیات کے متعلق اپ ڈیٹس

ساقی۔

محفلین
ابن صفی
10250047_629552137136393_8097199505470457054_n.jpg
 

نور وجدان

لائبریرین
Umaira Ahmed With Her Husband

1557734_632584393499834_3184142819251826628_n.jpg
جب ڈارمہ آن والوں نے یہ تصویر شئیر کی تھی تب عمیرہ نے بہت سختی سے نوٹس لیا تھا کہا تھا یہ ان کی پرائیویسی پر اٹیک ہے ، تب یہ تصویر ڈرامہ آن لائن والوں نے ڈیلیٹ کی .. ساتھ ارسم آفتاب ہیں جو کسٹم میں ہوتے ہیں... مری پسندیدہ مصنفہ ... میں چاہتی ہوں ان کی طرح ہو جاؤں
 
Top