لپ اسٹک کی شیپ آپ کے بارے میں کیا کہتی ہے ؟؟؟

حجاب نے 'فیشن اور ملبوسات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 24, 2008

  1. حجاب

    حجاب محفلین

    مراسلے:
    3,432
    میک اپ کا سامان خریدنے میں لپ اسٹک کا نمبر سب سے پہلے آتا ہے ، اور یہ حقیقت ہے کہ دنیا بھر کی خواتین اپنے چہرے کو خوبصورت بنانے کے لیئے اسی ہتھیار کا استعمال کرتی ہیں لہٰذا دکان پر سجے مختلف رنگوں اور شیڈز مین سے درست رنگ کا انتخاب ہی کسی چہرے کی خوبصورتی میں چار چاند لگا سکتا ہے۔
    ہلکے شیڈ کی لپ اسٹک کے لیئے گہرے رنگ کی لپ لائنز استعمال کی جائے تو کوئی بھی خاتون اپنی عمر سے بڑی لگتی ہے ۔
    جہاں تک ہو سکے لپ اسٹک کے رنگ سے مطابقت رکھنے والا لپ لائنر لگائیں ۔
    لپ اسٹک لگانے کے لیئے اپنے موڈ ، وقت اور لباس سے مطابقت کا ضرور خیال رکھیئے ۔
    لپ اسٹک کو میٹ فنش دینے کے لیئے لپ اسٹک لگا کر کاغذ سے فالتو لپ اسٹک خشک کرلیں ۔
    چمکیلے کپڑوں کے ساتھ گلوس والی لپ سٹک کا اپنا ہی انداز ہے اپنی پسندیدہ لپ اسٹک پر تھوڑی سی ویسلین لگا لیں ۔

    یہاں لپ اسٹک کے مختلف شیپ کی تصویریں دی گئی ہیں آپ ان میں سے وہ شیپ سلیکٹ کریں جو آپ کی لپ اسٹک سے میچ کرتا ہے اور کریں رزلٹ کا انتظار کہ آپ کی لپ اسٹک کا شیپ آپ کے بارے میں کیا بتاتا ہے ۔


    1 -[​IMG]

    2 - [​IMG]

    3 - [​IMG]

    4 -[​IMG]

    5 - [​IMG]

    6 - [​IMG]

    7 - [​IMG]

    8 - [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  2. تعبیر

    تعبیر محفلین

    مراسلے:
    11,564
    جھنڈا:
    Ireland
    موڈ:
    Amused
    ارے یہ کوئز تو میں نے دیکھا ہوا ہے ۔ پر فیشن کوئز کا حال دیکھکر ہمت نہیں ہوئی پوسٹ کرنے کی ۔ہی ہی ہی
     
  3. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    حجاب، یہ تو ساری سرخ ہی لگ رہی ہیں۔ مجھے تو شروع سے لائٹ چاکلیٹ براؤن رنگ میں پسند ہے۔ یا لائٹ پنک رنگ میں۔ اب تو ویسے لپ اسٹک کا زمانہ گیا۔
    اگر کوئی ایک منتخب ہی کرنی ہے تو۔۔ہممم۔۔۔ پہلی والی کرتی ہوں۔ :grin:
     
  4. حجاب

    حجاب محفلین

    مراسلے:
    3,432
    ماوراء ، میں نے کلر کا نہیں پوچھا ، یہاں پر لپ اسٹک کی شیپ پوچھی گئی ہے ، لپ اسٹک یوز کرنے کے بعد تمہاری لپ اسٹک کی شیپ ان 8 لپ اسٹک کی کس شیپ سے ملتی ہے وہ بتاؤ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    ہممم۔۔۔ میری نظر شاید کمزور ہو گئی ہے۔ :rolleyes:
    لیکن اب تصویریں غائب ہیں۔ :(
     
  6. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    25,100
    تصاویر کہاں ہیں ؟ مجھے بھی نظر نہیں آ رہیں !
     
  7. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    14,116
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    یہ تصویریں کہاں چلی گئیں ۔۔ پہلے تو نظر آ رہی تھیں ۔۔ :confused:
     
  8. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    تصویریں اب نظر آ رہی ہیں۔

    پہلی اور تیسری۔
     
  9. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892
    [​IMG]

    میں بھی لپ ِاسٹک دیکھکر ، اپنی ساری نکال لائی ہوں انکی شیپ کھول کر دیکھی ، مگر حجاب میری والی کی تو کوئی بھی شیپ انکے جیسی نہیں میچ ہورہی :( اب کیا کروں ،
     
  10. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    44,020
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    مجھے تو لپ اسٹک کا ایک ہی فائدہ دکھائی دیا ہے جو آپ بھی دیکھ لیں

    [​IMG]
     
  11. زھرا علوی

    زھرا علوی محفلین

    مراسلے:
    1,697
    موڈ:
    Asleep
    میری لپ اسٹکس میں کچھ کی شیپ 2 کچھ کی 3 اور کچھ کی 6 ہے۔۔:):)
     
  12. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892

    :confused: :eek:
     
  13. تعبیر

    تعبیر محفلین

    مراسلے:
    11,564
    جھنڈا:
    Ireland
    موڈ:
    Amused
    حجاب بھی سوچتی ہو گی کیا نمونے ہیں یہاں
    کسی نے کوئز پہلے سے کیا ہوا ہے تو کسی کو رنگ نہیں پسند تو کسی کے پاس ایسی لپ اسٹکس ہیں ہی نہیں

    کوئی بھی جو دیکھنے میں اچھا لگا اسے سلیکٹ کرو تاکہ رزلٹ آئے


    حجاب مجھے ان میں سمجھ نہیں آرہا ۔ مین آپ کو لنک دوں ذپ میں ۔اس میں اچھی اور صاف تصویریں ہیں پھر میں بھی بتاتی ہوں اپنی پسند


    میری پہلی اور آخری
     
  14. حجاب

    حجاب محفلین

    مراسلے:
    3,432
    ذپ کر دیں تعبیر دیکھ لوں میں ، ویسے تو آپ بتا ہی چکی ہیں پہلی اور آخری ۔
     
  15. زینب

    زینب محفلین

    مراسلے:
    11,211
    میرے پاس زیادہ پہلی اور تیسری شیپ کی ہیں اس سے کیا ہوتا ہے:ُ
     
  16. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    14,116
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    1 اور 6 شیپ ۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کی تشہیر