لواطت کفر ہے

عباس خان

محفلین
أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
بسم اللہ الرحمن الرحیم :
الهم ارنا الحق حقا وارزقنا اتباعه و ارنا الباطل باطل وارزقنا اجتنابه :
آخر تک پڑھیں اور شہیر کریں :
آج ایک بہت اہم مسئلہ کی طرف نشاندہی کروانا چاہوں گا.. اسلام میں زانی کی سزا اگر شادی شدہ نہ ہو تو 80 کوڑے ہیں اور اگر شادی شدہ ہو تو سنگسار کی سزا ہے، اور ایک بندہ گناہ کا مرتکب ہوتا ہے زنا کرنے کی وجہ سے یہاں تک کے وہ زنا کو حلال نہ سمجھ لے اگر وہ زنا کو حلال سمجھ کے کرے گا یا اپنے گناہ پر شرمندگی کے بجائے اسے خوشی سے لوگوں کو بتائے گا تو بعض علماء کے نزدیک ایسا شخص اسلام سے خارج ہو جاتا ہے اگر کسی شخص کو اس مسئلے کا پتہ نہیں تھا تو جہالت کی وجہ سے اسے اسلام سے خارج نہیں کیا جاسکتا کیونکہ جہالت میں کیے ہوہے گناہ پر استثنی مل سکتا ہے اس کی گنجائش ہے اسلام میں...
اب آتے ہیں دوسرے مسئلے پر زنا اور لواطت میں فرق ہے، لواطت کہتے ہیں مرد کا مرد سے بدفعلی کرنا، لواطت کرنے یعنی مرد کا مرد سے بدفعلی کرنے والوں پر ، بعض علماء نے کفر کا فتوی لگایا ہے اور دلیل انہوں نے قرآن سے دی ہے اللہ پاک سورہ الذاريات میں قوم لوط کے بارے میں ارشاد فرماتے ہیں :
فَاَخْرَجْنَا مَنْ كَانَ فِيْ۔هَا مِنَ الْمُؤْمِنِيْنَ (35)

پھر ہم نے نکال لیا جو بھی وہاں ایمان دار تھا

فَمَا وَجَدْنَا فِيْ۔هَا غَيْ۔رَ بَيْتٍ مِّنَ الْمُسْلِمِيْنَ (36)

پھر ہم نے وہاں سوائے مسلمانوں کے ایک گھر کے (کوئی گھر) نہ پایا۔

اس آیت کو دلیل بنا کر علماء حق نے یہ ارشاد فرمایا کہ لواطت کرنے والوں کے کفر کا تذکرہ قرآن سے ثابت ہے اور اللہ تعالٰی نے لوط علیہ السلام اور ان کی دو بیٹیوں کو صرف مسلمان کہا اور باقی قوم والوں پر تکفیر کی...
اب آتے ہیں حدیث کی طرف.. حضرت علی رضی اللہ عنہ نے جب لواطت کرنے والے بعض افراد کو پکڑا تو انہیں زندہ جلایا اور ان پر نماز جنازہ ادا نہیں کی،
اور اسلام میں لواطت کرنے والوں کی سزا میں اجماع اس بات پر ہے کہ لواطت کرنے والوں کو اونچائی سے نیچے گرا کر مارنا چاہیے یہاں تک کے وہ قتل ہو جائیں، لہذا یہ مسئلہ واضح کرنا ضروری ہے تاکہ لوگ جہالت سے باہر آکر حجت لے سکیں.. اللہ ہر مسلمان کو لواطت جیسے گندے عمل سے نفرت، اور برات (دوری) نصیب فرمائیں... کیونکہ لواطت کا عمل کفر ہے... اللہ ہم سب کی حفاظت فرمائیں.. آمین
وصلی اللہ تعالٰی علی نبينا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين...
 
Top