لغات القراٰن

نبیل

تکنیکی معاون
اس ویب سائٹ سے اردو میں لغات القراٰن ڈاؤنلوڈ کی جا سکتی ہے۔ اس کے علاوہ بھی اس ویب سائٹ پر قراٰن کے معانی سے متعلقہ مفید مواد موجود ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
میں نے بہت پہلے عبد الرحیم عبد العزیزکو ای میل کر کے لکھا تھا کہ اس کی ان پیج فائل بھیج دیں، بلکہ ہندی کا کام بھی انھوں نے آسکی فانٹ میں کر رکھا ہے ا کے لئے بھی میں نے خواہش ظاہر کی تھی کہ مجھے سافٹ کاپی دی دیں تو میں اسے بھی یونی کوڈ میں منتقل کر کے اپنے یاہو گروپ قرآن ان ہندی میں پوسٹ کر دو مگر انھوں نے جواب ہی نہیں دیا۔ یہ پروجیکٹ تین چار سال پرانا ہے جب میری ان سے خط و کتابت ہوئی تھی۔ اگر معلوم نہ ہو تو یاہو گروپ کا لنک یہ ہے:
http://groups.yahoo.com/group/quran-in-hindi/
 
Top